AJK DAILY

AJK DAILY Vlogging & News

نومنتخب ارکان آزادکشمیر اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری
05/08/2026

نومنتخب ارکان آزادکشمیر اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری

31/07/2026

چیئرمین پیپلز پارٹی پاکستان بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی مسلح افواج کے بارے میں واضح مؤقف اختیار کیا۔

انہوں نے کہا کہ:

پاکستان اور پاکستان کی مسلح افواج ہماری ریڈ لائن ہیں۔ پاکستان یا افواجِ پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم یا بیان کو برداشت نہیں کیا جائے گا، چاہے وہ کسی کی طرف سے ہو

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف صفِ اول میں لڑ رہی ہیں اور قومی سلامتی کے معاملات پر قومی یکجہتی ضروری ہے۔

راولاکوٹ ڈی چوک دھرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
31/07/2026

راولاکوٹ ڈی چوک دھرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

پولیس پریس ریلیز۔۔۔۔۔۔۔!!
31/07/2026

پولیس پریس ریلیز۔۔۔۔۔۔۔!!

30/07/2026

کمانڈر فاروق صاحب کی شہادت کی خبر نے دل کو گہرے دکھ میں مبتلا کر دیا۔ وہ اپنے عزم، حوصلے اور ثابت قدمی کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ایسے لوگ جسمانی طور پر اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں، مگر اپنی یادوں، کردار اور خدمات کے باعث دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے💔

آزاد کشمیر انتخابات 2026 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا امیر مقام، سابق ...
30/07/2026

آزاد کشمیر انتخابات 2026 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا امیر مقام، سابق وفاقی وزیر و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا مرتضیٰ جاوید عباسی، اور وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی موجودگی میں حلقہ ایل اے-30 کے گجر قومی پارٹی کے امیدوار چوہدری دانش صغیر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار مصطفیٰ بشیر عباسی کے حق میں الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔

یہ فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر بھرپور اعتماد اور حلقہ ایل اے-30 میں پارٹی کے اتحاد، نظم و ضبط اور عوامی حمایت کا واضح ثبوت ہے۔ اس اہم پیش رفت کے بعد حلقہ ایل اے-30 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی ہے، اور ان شاء اللہ کامیابی کی راہ مزید ہموار ہو چکی ہے۔

اس موقع پر موجود عمائدین اور پارٹی رہنماؤں نے بھرپور انداز میں انتخابی مہم چلانے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی کامیابی کے لیے متحد ہو کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

ان شاء اللہ، 02 اگست کو فتح شیر کی ہوگی!
ووٹ صرف ترقی، خدمت اور استحکام کے نشان “شیر” کو۔

30/07/2026

سردار امان ڈی چوک راولاکوٹ سے اہم پیغام🚨🏳

شہداء عثمان نذیر اور اسامہ جمیل  کی نمازِ جنازہ راولاکوٹ ڈریک کے مقام پر ادا کر دی گئ💔
29/07/2026

شہداء عثمان نذیر اور اسامہ جمیل کی نمازِ جنازہ راولاکوٹ ڈریک کے مقام پر ادا کر دی گئ💔

AJK Election Commission Officially Notifies Results of Mirpur DivisionThe Azad Jammu and Kashmir Election Commission (AJ...
29/07/2026

AJK Election Commission Officially Notifies Results of Mirpur Division

The Azad Jammu and Kashmir Election Commission (AJKEC) on Wednesday officially notified the results of all 13 constituencies of Mirpur Division, confirming a decisive victory for the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) in the first phase of the AJK Legislative Assembly Elections 2026.

According to the official notification, PML-N secured 9 seats, while the Pakistan Peoples Party (PPP) won 4 seats.

The notification, signed by AJK Election Commission Secretary Raja Muhammad Shakeel Khan, formally declares the returned candidates, including their names, parentage, political affiliation, and respective constituencies.

The notification came into effect immediately following its issuance on 29 July 2026.

28/07/2026

سردار عمر نذیر کشمیری کا اہم ویڈیو پیغام جاری

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK DAILY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Islamabad.