Manend Akhbar

Manend Akhbar This also Official FB Page of Manend Akhbar.

لوئر دیر: گل آباد خوڑ میں سوزوکی گاڑی برساتی پانی کے باعث بہہ کر حادثے کا شکار ہوگئی، تاہم خوشئ قسمتی سے کوئی جانی نقصان...
04/11/2025

لوئر دیر: گل آباد خوڑ میں سوزوکی گاڑی برساتی پانی کے باعث بہہ کر حادثے کا شکار ہوگئی، تاہم خوشئ قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لوئر دیر: تالاش سرائی میں بارش کے باعث ایک بڑا درخت فلائنگ کوچ پر گر گیا۔
04/11/2025

لوئر دیر: تالاش سرائی میں بارش کے باعث ایک بڑا درخت فلائنگ کوچ پر گر گیا۔

غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے میں ملوث 21 ملزمان گرفتار
03/11/2025

غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے میں ملوث 21 ملزمان گرفتار

سوات: بحرین کے علاقے چم گھڑی میں موٹر کار کے بریک فیل ہونے کے باعث ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تیم...
03/11/2025

سوات: بحرین کے علاقے چم گھڑی میں موٹر کار کے بریک فیل ہونے کے باعث ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تیمور خان اور یوسف خان زخمی ہو گئے

سوات: خوازہ خیلہ کے علاقے ڈوپ میں دو موٹر کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون سکنہ چالیار زخمی
02/11/2025

سوات: خوازہ خیلہ کے علاقے ڈوپ میں دو موٹر کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون سکنہ چالیار زخمی

ملاکنڈ: اگرہ کے مقام پر ڈرائیور سے موٹر کار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان ...
01/11/2025

ملاکنڈ: اگرہ کے مقام پر ڈرائیور سے موٹر کار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دیر لوئر تری کے مقام پر موٹر کار گاڑیوں کے مابین حادثہ ، 6 افراد زخمی۔
01/11/2025

دیر لوئر تری کے مقام پر موٹر کار گاڑیوں کے مابین حادثہ ، 6 افراد زخمی۔

بریکوٹ کے علاقے مانیار غالیگے میں موٹر سائیکل حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص اور ایک بچہ زخمی ہو گئے۔
01/11/2025

بریکوٹ کے علاقے مانیار غالیگے میں موٹر سائیکل حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص اور ایک بچہ زخمی ہو گئے۔

سوات: چارباغ علاقہ الہ آباد میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔
01/11/2025

سوات: چارباغ علاقہ الہ آباد میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

سوات:خوازہ خیلہ کے علاقے اسالہ میں فلائنگ کوچ اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
01/11/2025

سوات:خوازہ خیلہ کے علاقے اسالہ میں فلائنگ کوچ اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

سوات: مٹہ کے علاقے خریرئی میں خشک چارے کے ڈھیر میں آگ بھڑک اٹھی۔
01/11/2025

سوات: مٹہ کے علاقے خریرئی میں خشک چارے کے ڈھیر میں آگ بھڑک اٹھی۔

ملاکنڈ: درگئی، گھڑی عثمان خیل میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک نامعلوم خاتون موقع پر جاں بحق ہو...
30/10/2025

ملاکنڈ: درگئی، گھڑی عثمان خیل میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک نامعلوم خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئیں

Address

Islamabad

Telephone

+923469121069

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manend Akhbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share