Ibn E Hadi

Ibn E Hadi Web Designer Blogger Digital marketer SEO expt

13/06/2023

میں نے انبیاء کی زندگی سے یہی سیکھا ہے کہ زندگی آزمائشوں کی گھاٹی ہے ✨🥀

جسے فقط صبر دعا اور توکل سے پار کیا جا سکتا ہے ....!!! 🥀🍁

اور وہی ہے جو رات کے وقت (نیند میں) تمہاری روح (ایک حد تک) قبض کرلیتا ہے اور دن بھر میں تم نے جو کچھ کیا ہوتا ہے، اسے خو...
12/06/2023

اور وہی ہے جو رات کے وقت (نیند میں) تمہاری روح (ایک حد تک) قبض کرلیتا ہے اور دن بھر میں تم نے جو کچھ کیا ہوتا ہے، اسے خوب جانتا ہے، پھر اس (نئے دن) میں تمہیں زندگی دیتا ہے، تاکہ (تمہاری عمر کی) مقررہ مدت پوری ہو جائے۔ پھر اسی کے پاس تم کو لوٹ کر جانا ہے۔ ✨🤲
سورۃ الانعام آیت نمبر 60🍁

12/06/2023

زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔🥀💝
سورۃ العصر✨🍁

12/06/2023

اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤگے۔✨🌼
سورۃ الضحٰی✨🥀

27/05/2023

آفریں ہے !!
جن کی راتوں پر اکثر ہجر کی تلخی غالب ہونے لگتی ہے لمحے خوف کے مارے صدیوں بِتا دیتے ہیں اور وہ جی رہے ہیں یہ تو کمالِ ضبط کہ وہ ابھی تک جی رہے ہیں بِنا روح کے جی رہے ہیں ،
ہاں یہ آساں جیون کے قصے محدود ہیں محض کاغذی کہانیوں تک ... !! 🖤

11/04/2023

مجھے اچھی لگتی ہیں میرے ہاتھ کی سبھی انگلیاں✨🌸
جانے کس انگلی کو پکڑ کر میری ماں نے چلنا سکھایا تھا مجھے🥺🫀🫶

01/02/2023

WordPress or Web Designer and Digital Marketer expert

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn E Hadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share