18/09/2025
✊ امن احتجاجی مظاہرہ ✊
آئیے! سب ایک آواز بنیں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف امن احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوں۔
یہ مظاہرہ صرف شور نہیں، بلکہ امن اور انصاف کی مضبوط صدا ہے۔
📅 تاریخ: 19 ستمبر
🕑 وقت: دوپہر 02:00 بجے
📍 مقام: مٹہ چوک
سوات
🙏 ہم تمام عوام اور مشران سے گزارش کرتے ہیں کہ اس پرامن احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں اور اپنے علاقے کے مستقبل کے لیے کھڑے ہوں۔
آپ کی موجودگی ہمارا حوصلہ ہے،
آپ کی شرکت ہماری کامیابی ہے۔
#امن #احتجاج #مٹہ #چوک #19ستمبر