ABC NeWs UrDu

ABC NeWs UrDu News Updete K Leye Page Ko Like Karain! Shukria

30/12/2024

ڈپٹی چیئر مین سیدال خان  کی صدارت میں سینیٹ اجلاسنائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا  سینیٹ میں اظہار خیالکل کے واقعات پر مجھ سمیت...
27/08/2024

ڈپٹی چیئر مین سیدال خان کی صدارت میں سینیٹ اجلاس
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا سینیٹ میں اظہار خیال
کل کے واقعات پر مجھ سمیت سب دکھی ہیں، نائب وزیراعظم
بلوچستان ہم سب کے دل کے قریب ہے، نائب وزیراعظم
وزیراعظم بلوچستان حکومت سے رابطے میں ہیں،اسحاق ڈار
اس مسئلے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے،نائب و زیراعظم اسحاق ڈار
ہر پاکستانی کو کل کے واقعات پر دکھ اور تکلیف ہے،نائب و زیراعظم اسحاق ڈار
پاکستان کی ریاست کو تسلیم کرنےوالوں سے مذاکرات ہو سکتے ہیں،نائب و زیراعظم
پہاڑوں پر چڑھ کرشہریوں کو قتل کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی،اسحاق ڈار
ہمیں اب ملک میں امن لانا ہے،نائب و زیراعظم اسحاق ڈار
پاکستان استحکام کی طرف بڑھتا ہے تو ملک دشمن عناصر انتشار اور افراتفری پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں
مسائل کے حل کیلئے ہم سب کو مل کر سوچنا اور کام کرنا ہوگا،نائب و زیراعظم
سیاست کو بالائے طاق رکھ کر ہمیں مسائل کے حل کیلئے کام کرنا چاہیے،اسحاق ڈار

جب تک ان کو کوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی: عمران خان کا جج سے مکالمہ
27/08/2024

جب تک ان کو کوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی: عمران خان کا جج سے مکالمہ

 #وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا بڑا فیصلہپنجاب کے تمام ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات دینے کا اعلان
26/02/2024

#وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا بڑا فیصلہ

پنجاب کے تمام ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات دینے کا اعلان

23/02/2024

بریکنگ نیوز پی ٹی ائی کے کہنے پر ہی میں نے یہ سب کچھ بیان دیا ہے سب ایک راولپنڈی کمشنر نے سب بھونڈا پھوڑ دیا
ویڈیو کو مکمل دیکھیں،شکریہ
Ali Muhammad Khan Aaj News PTI Punjab Geo News Urdu

17/02/2024
رب تمہیں دے کر بھی آزماتا ھے۔۔۔ مگر اس نوکرانی کے جوتے جو ڈگی سے نظر آرھے ھیں ان کی طرح سستے نہ ھو جانا بلکہ محتاط ھو جا...
17/02/2024

رب تمہیں دے کر بھی آزماتا ھے۔۔۔
مگر اس نوکرانی کے جوتے جو ڈگی سے نظر آرھے ھیں ان کی طرح سستے نہ ھو جانا بلکہ محتاط ھو جانا وہ دن بدلنے میں بھی دیر نہیں لگاتا ۔۔۔مہنگی گاڑیوں میں اکثر سستے لوگ ھوتے ھیں۔

#صبع بخیر زندگی
Ali Muhammad Khan Aaj News @

 #خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے.صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پرو...
20/03/2023

#خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے.
صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو #ماہ رمضان میں فی خاندان 10 کلو کے
3 #آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کریں گی۔

Department Khyber
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان نے ماہ ستمبر 2022 کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردیتفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ...
01/10/2022

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان نے ماہ ستمبر 2022 کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ کی سربراہی میں ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان نے 701 مختلف قسم کے حادثات میں بروقت رسپانس کرتے ہوۓ عوام کو ایمرجنسی کے دوران انکی دہلیز پر بروقت سہولیات فراہم کیں۔

ریسکیو 1122 ڈیرہ کو ماہ جولائی میں مجموعی طور پر کل 87013 کالز موصول ہوئی جن میں 62327 غیر ضروری اور فیک کالز اور 23985 معلوماتی و ادھوری فون کالز شامل تھیں۔

تفصیلات کے مطابق ماہ ستمبر 2022 کے دوران ریسکیو 1122 نے 459 میڈیکل، 132 روڈ ٹریفک حادثات، 13 آگ لگنے 17 لڑائی جھگڑے اور گولی لگنے کے، 03 ڈوبنے، 01 عمارت گرنے، اور مختلف قسم کے اور ریکوری کے واقعات پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 639 مریضوں کو بحفاظت ہسپتال منتقل کیا اور موقع پر طبی امداد و سہولیات فراہم کیں۔

اس کے علاوہ ریسکیو 1122 ڈیرہ نے ماہ ستمبر میں آؤٹ ڈسٹرکٹ ریفرل سروس کے ذریعہ سے کل 120 ایمرجنسیوں پر رسپانس کرتے ہوئے 106 مریضوں کو اندرون ضلع ایک تحصیل سے دوسری تحصیل منتقل کیا جبکہ 14 واقعات میں ایک ضلع سے دوسرے ضلع منتقل کیا گیا۔ اس دوران کُل 128 مریض ریسکیو 1122 ریفرل سروس سے مستفید ہوئے۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ کی ہدایات پر ریسکیو1122 ٹرینینگ ونگ ٹیم نے درجنوں لوگوں کو ابتدائی طبی مداد کی ٹریننگ مہیا کی۔

ماہ ستمبر 2022 کے دوران ریسکیو1122 ڈیرہ کا اوسط رسپانس 06 منٹ 30 سیکنڈ رہا۔

اعزاز محمود
ترجمان ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان

30/09/2022

Address

Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABC NeWs UrDu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABC NeWs UrDu:

Share