26/08/2026
🌙 عید میلاد النبی مبارک! 🌙
ENN News Channel
کی پوری ٹیم کی جانب سے آپ تمام کو 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی الشریف کی دلی مبارکباد!
آمدِ مصطفیٰ ؐ کے اس بابرکت اور پرنور موقع پر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے گھر کو خوشیوں، امن، محبت اور برکتوں سے بھر دے۔
آئیے اس با برکت دن پر آپسی بھائی چارے اور امن کے پیغام کو عام کریں۔
دنیا بھر کی سچی اور تازہ ترین خبروں کے لیے جڑے رہیے ENN News Channel کے ساتھ۔