Such News

Such News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Such News, Media/News Company, islamabad, Islamabad.

18/03/2023

بریگینگ نیوز⁦✌️⁩
زرائع کے مطابق بند کمروں میں بڑو بڑو کی لڑائی شروع👏
کپتان جیت گئے💪 🦅⁦⁦

16/12/2022

عدالت میں رکھا گیا قرآن پاک مجرم کے ہاتھوں میں دینے کے بجائے اگر ججوں کے ہاتھ میں دیا جائے تو بہتر فیصلے ہو سکتے ہیں۔

ارجنٹائن کا ایک شہری "انڈوں کا کارٹن" خریدنے گیا اور بیچنے والے نے قیمت کے بارے میں پوچھا تو اسے معلوم ہوا کہ قیمت معمول...
13/12/2022

ارجنٹائن کا ایک شہری "انڈوں کا کارٹن" خریدنے گیا اور بیچنے والے نے قیمت کے بارے میں پوچھا تو اسے معلوم ہوا کہ قیمت معمول سے زیادہ ہے، تو اس نے بیچنے والے سے وجہ پوچھی، اس نے کہا:
تقسیم کاروں نے قیمت بڑھا دی۔
شہری نے خاموشی سے "انڈے کا کارٹن" لیا اور اسے واپس جگہ پر رکھ دیا اور کہا:
انڈوں کی کوئی ضرورت نہیں، وہ انڈوں کے بغیر رہ سکتے ہیں۔ اور یہ کام تمام شہریوں نے بغیر کسی مہم اور ہڑتال کے کیا بلکہ یہ لوگوں کا کلچر تھا!
لوگوں نے قبول نہیں کیا کہ کمپنیاں اسے بلیک میل کر رہی ہیں۔ آپ کے خیال میں نتائج کیا تھے؟!!!
ایک ہفتے سے بھی کم عرصہ بعد، کمپنی کے ملازمین انڈے سٹوروں کے حوالے کرنے آئے، لیکن مالکان نے انڈے کے نئے کارٹن اتارنے سے انکار کر دیا کیونکہ کسی نے پرانے انڈے کے کارٹن نہیں خریدے!
کمپنیوں نے لوگوں کی ضد پر اصرار کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتجاج چند دنوں میں ختم ہو جائیں گے اور لوگ انڈوں کی معمول کی خریداری پر واپس آ جائیں گے۔
لیکن لوگ ضد پر تھے، انہوں نے انڈوں کا بائیکاٹ کیا اور کمپنیاں خسارے میں جانے لگیں، دو بار،
انڈوں کے ڈبے میں سب سے پہلے،
دوسرا ان مرغیوں کو کھانا کھلانا جو انڈے کھانے اور پیدا کرنے سے باز نہیں آتے، تو نقصانات جمع اور دگنے ہو گئے!
پولٹری کمپنیوں کے مالکان نے ملاقات کی اور انڈوں کی قیمت سابقہ ​​قیمت پر واپس کرنے کا فیصلہ کیا،
بائیکاٹ جاری رہا۔
فرموں نے تقریباً دیوالیہ پن کا اعلان کر دیا، اس لیے وہ دوبارہ ملے اور فیصلہ کیا:
تمام میڈیا میں ارجنٹائن کے لوگوں سے سرکاری معافی کی پیشکش کریں۔
انڈوں کی قیمت کو ان کی سابقہ ​​قیمت کے ایک چوتھائی تک کم کرنا۔
یہ ایک سچی کہانی ہے، تخیل کا افسانہ نہیں۔
ہم بحیثیت عوام کسی بھی شے کی قیمت کم یا بڑھا سکتے ہیں۔
صرف ہماری مرضی سے، کوئی مہم یا ہڑتال نہیں۔
ہم سب کی ضرورت ہے
تھوڑی سی مرضی، ثقافت اور عزم۔ 👏👏👏

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہوجاتی ہے؟روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہوجاتی ہے تو چار فرشتے ...
12/12/2022

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہوجاتی ہے؟
روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہوجاتی ہے تو چار فرشتے اس کے پاس آتے ہیں اور سلام کرتے ہیں۔ پہلا فرشتہ سلام کرنے کے بعد کہتا ہے۔ اے اللہ کے بندے!!!!!!!!!!! میں تیرے رزق پر موکل تھا۔ میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں۔ مجھے تیرے رزق کا لقمہ کہیں نہیں ملا۔ اس کے بعد دوسرا فرشتہ سلام کے بعد کہتا ہے میں تیرے پانی پر موکل تھا، میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں مگر تیرے نصیب کاایک قطرہ پانی مجھے نہیں ملا۔تیسرا فرشتہ کہتا ہے میں تیری سانس پر موکل تھا، مگر اب زمین پر کہیں بھی ایک سانس نظر نہیں آیا۔ پھر چوتھا فرشتہ کہتا ہے کہ میں تیری عمر پر موکل تھا۔ اب زمین پر تیری عمر کا کوئی حصہ موجود نہیں۔ اس کے بعد نامہ، اعمال اس کو دکھائے جاتے ہیں۔ اس وقت میت کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے ہیں۔وہ دائیں بائیں دیکھتا ہے اور نامہِ اعمال پڑھنے سے ڈرتا ہے اس کے بعد ملک الموت اس کی روح قبض کر لیتے ہیں.
یا اللہ پاک! ہم سب کا خاتمہ بلخیر فرمانا اور ہمارے اعمال ہمارے دایئں ہاتھ میں ہو اور قیامت کے روز ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا۔ آمین۔

ملتان میں ٹیسٹ میچ کے دوران  #غیر ملکی  #خاتون سیاح نے پولیس والوں کے ساتھ مل کر مرغ پلاؤ کھایا۔غیر ملکی شہری پولیس کے ر...
12/12/2022

ملتان میں ٹیسٹ میچ کے دوران #غیر ملکی #خاتون سیاح نے پولیس والوں کے ساتھ مل کر مرغ پلاؤ کھایا۔غیر ملکی شہری پولیس کے رویے سے بہت خوش ہوئے اور پولیس کے لیے اچھے تاثرات کا اظہار کیا۔

موسم کی صورت حال.ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے خیبرپختونخوا میں داخل ہوگا. جس سے اگلے چوبیس سے چھتیس گھنٹوں ک...
09/12/2022

موسم کی صورت حال.
ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے خیبرپختونخوا میں داخل ہوگا. جس سے اگلے چوبیس سے چھتیس گھنٹوں کے دوران کوہاٹ سمیت خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں اور مغربی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے. اس دروان شمالی علاقہ جات میں بارش کے ساتھ برف باری کا بھی امکان ہے.

09/12/2022

آج جــمعــہ کـــا دن ہــے
رُکـــو رُکــــو
💝اللّٰہ💝
لکــھتے جــانا جــس نــے اب تـــک تــمـہاری حــفاظــت کــی ہــے💓

09/12/2022
پاکستان دیوالیہ ہو نہیں رہا پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے اللہ ہمارے حال پررحم فرما🥹
08/12/2022

پاکستان دیوالیہ ہو نہیں رہا پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے اللہ ہمارے حال پررحم فرما🥹

ڈسٹرکٹ سواتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈا پور کا اپنے آفس میں صدر ٹریڈ فیڈریشن ملاکنڈ ڈویژن عبد الرحیم خان سے مل...
08/12/2022

ڈسٹرکٹ سوات

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈا پور کا اپنے آفس میں صدر ٹریڈ فیڈریشن ملاکنڈ ڈویژن عبد الرحیم خان سے ملاقات کی ۔ جس میں ٹریڈ فیڈریشن کے متعلق اور انہیں درپیش مسائل، امن وامان اور سٹریٹ کرائم کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی گئی۔

اس تھائی مرغے کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپیہ تھی ۔یہ لڑائی کا بادشاہ مانا جاتا تھا اور مالک نے اس کی دیکھ بھال کیلئے ایک نوکر ر...
07/12/2022

اس تھائی مرغے کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپیہ تھی ۔
یہ لڑائی کا بادشاہ مانا جاتا تھا اور مالک نے اس کی دیکھ بھال کیلئے ایک نوکر رکھا ہوا تھا اور اسکے لیئے ایک خاص الگ کمرہ تیار تھا صبح ناشتے میں بادام اور مختلف میوہ جات کھلائے جاتے تھے ۔
اسکی قسمت خراب تھی، لڑائی میں اسے شکست ہوئی اور وہیں پر اسکی موت واقع ہوگئی۔۔ اور مالک نے اس قیمتی مرغ کو اٹھانا تک گوارہ نہیں کیا ۔
اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ انسان کی زندگی بھی بالکل اس مرغے کی مانند ہے۔ وہ جب عروج پر ہوتا ہے تو اسکے دوست، رشتے دار عزیز و اقارب واہ واہ کرتے رہتے ہیں اور جب اسکا عروج ختم ہوتا ہے تو کوئی بھی اسکے نزدیک نہیں آتا۔ اس لیئے خیال کریں، مسلسل عروج نہیں رہتا۔ عروج اور زوال زندگی کا حصہ ہیں ۔

Address

Islamabad
Islamabad
1

Telephone

+923139238730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such News:

Share