MAK Be Positive

25/11/2025

25/11/2025

01/11/2025

01/11/2025

01/11/2025

01/11/2025

01/11/2025

06/10/2025

سنو...!!
موسم نے بدلنا شروع کر دیا ہے، اب آسمان کو شام کی چادر اوُڑھنے کی بہت جلدی ہونے لگی ہے...
آہستہ آہستہ...
راتیں طویل ہو جائیں گی اور دن چھوٹے...
جاڑے کی راتیں
تم جانتی ہو ناں...!!
کیسی خاموشی اور ویرانی ہوتی ہے ان راتوں میں؟؟
کیا کرو گی تم...؟؟
جب یہ خامشی تمہارے اندر شور کرے گی تو...؟؟
اپنےگھر کی چھت پر ٹہلتے ہوئے جب تم زمین کو دیکھو گی تو کس سے گفتگو کرو گی؟؟
جب تمہیں اپنے دل کی دھڑکن صاف سُنائی دے گی تو کیا اُس میں میرا نام نہ ہو گا؟؟
سُنو...
اس بار تم مجھ سے نہیں بلکہ اس بار تم میری باتیں کرنا...
فضا میں گونجتی اس خاموشی کو تم ہماری داستان سُنانا...
لازوال محبت کی داستان...!!
بے مثال ہجر کی داستان...!!

01/10/2025

Address

I 8 Markaz Islamabad
Islamabad
271904

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share