Trending in Pakistan

Trending in Pakistan Are you Looking for the latest news and trends in Pakistan? Like and follow this page and stay connected.

20/10/2025

فرسٹ وویمن بینک کی نجکاری کا معاہدہ طے ہو گیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور شہباز شریف کی شرکت۔
17/10/2025

فرسٹ وویمن بینک کی نجکاری کا معاہدہ طے ہو گیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور شہباز شریف کی شرکت۔

صدر ٹرمپ کو کیسے سنبھالنا ہے، وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو آتا ہے، دی گارڈین
16/10/2025

صدر ٹرمپ کو کیسے سنبھالنا ہے، وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو آتا ہے، دی گارڈین

15/10/2025

Feel sorry for the Governor 😕

14/10/2025

پنجاب پولیس نے لبیک پارٹی کے چیئرمین کے گھر سے بھارتی کرنسی برآمد کی ہے۔ کیا موصوف لاہور میں بھارتی پیسوں سے چنا چاٹ خریدا کرتے تھے ؟؟

چالیس سال پرانا سکرپٹ ابھی تک چل رہا ہے
بندہ کوئی ڈالر شالر کا الزام لگاتا ہے

انڈین کرنسی گھر میں کیا برکت کےلیے رکھی ہوئی تھی ؟؟

نیتن یاہو کو پاکستانی ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھایا جا رہا ہے
13/10/2025

نیتن یاہو کو پاکستانی ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھایا جا رہا ہے

13/10/2025

‏نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
اب کی بار میں عشقِ عمران میں مارا جاؤں گا
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ان اشعار سے تقریر کا آغاز

13/10/2025

آگر عمران خان کے فیملی اور پی ٹی آئی کو اعتماد میں لئے بغیر عمران خان کو جیل سے منتقل کیا گیا تو پورا پاکستان جام کر دیں گے، وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی

13/10/2025

سعد رضوی کے ساتھ لاکھ اختلاف ہوں، لیکن یہ درندگی ہے اور یہ ظلم ہے جو ہو رہا ہے۔ انسانوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلنا اس ملک کے مقتدرہ کا مشغلہ بن چکا ہے۔

12/10/2025
11/10/2025

پنجاب پولیس تحریک لبّیک کے کارکنوں کے ہتھے چڑھ گئی

11/10/2025

بھاگ منا بھاگ
رینجرز اہلکار کی دوڑیں

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending in Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share