
06/09/2025
پاکستان ہے تو سب کچھ ہے، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔
یومِ دفاع کے اس عظیم دن پر میں اُن بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہوں جنہوں نے بقائے پاکستان کے لئے اپنی جانیں قربان کیں۔
ہم سب کا فرض ہے کہ اپنے وطن کی حفاظت اور ترقی کے لئے ہر میدان میں اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد