
21/01/2025
زینب کے پاپا کے بعد پیشِ خدمت ہے"میرے وقاص"…!
ان مذھبی دیوثوں کو ایکسپوز کرنا اب ناگزیر ہو چکا ہے جو برقعے میں بیویوں کو دکھا کر نوجوان نسل کے ذہنوں سے شرعی پردے کی اہمیت ختم کر کے اسلام کا حقیقی چہرہ مسخ کر رہے ہیں
ان میں بیشتر تعداد مدارس کی عالمات اور طالبات کی بھی ہے جنہوں نے برقعے کو پروموٹ کرنے کے نام پر بے حیائی کا بازار گرم کر رکھا ہے
ان کے خلاف جلد ویڈیوز سیریز شروع کرنے کا ارادہ ہے جس میں شرعیت کی روشنی میں ایک ایک دیوث کو بے نقاب کیا جائے گا ان شاء اللہ
✍️اُسامہ بلوچ