Malik Ali Raza -News Anchor

Malik Ali Raza -News Anchor News Anchor from Islamabad Pakistan

03/11/2025

نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں پشاوری چپل جبکہ ائیر یونیورسٹی اسلام آباد میں شلوار قمیض پر پابندی لگا دی گئی

03/11/2025

راولپنڈی کچہری چوک بند جبکہ متبادل راستوں کو رش گھنٹوں ٹریفک جام جبکہ پولیس اہلکار ڈیوٹی سے غائب

03/11/2025

کچہری چوک راولپنڈی پر کام شروع ہو چکا ہے اس لیے اس طرف جانے سے گریز کریں اور متبادل راستوں کو انتخاب کریں۔

02/11/2025

راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

02/11/2025

سلمان اکرم راجہ اور شاہ محمود قریشی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا

02/11/2025

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) نے جگر کی پیوندکاری کے 1000 کامیاب آپریشن کا سنگ میل عبور کرلیا ۔

02/11/2025

صدرِ مملکت آصف علی زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں 4 سے 6 نومبر تک شرکت کریں گے

خوارجین کی ایک تشکیل شمالی وزیرستان کے بارڈر علاقے کوٹکئی سے پاکستان داخل ہو نے جا رہی تھی۔ سکیورٹی فورسز نے بہترین گھات...
02/11/2025

خوارجین کی ایک تشکیل شمالی وزیرستان کے بارڈر علاقے کوٹکئی سے پاکستان داخل ہو نے جا رہی تھی۔

سکیورٹی فورسز نے بہترین گھات لگائی اور 6 خارجیوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا جبکہ تین سے چار زخمی حالت میں واپس افغانستان چلے گئے۔

مارے جانیوالے خارجیوں میں ایک افغان رجیم کا حاظر سروس فوجی بھی شامل ہے۔

02/11/2025

گزشتہ رات اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران پر حملہ کرنے اور قانون کو ہاتھ میں لینے والے ملزم کو فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا

02/11/2025

پاکستان آرمی کے جوان پاکستان اور بھارت کے بارڈر پر برف پوش چوٹیوں کے درمیاں

پاکستان کرکٹ ٹیم اور ساؤتھ افریقہ کرکٹ ٹیم اپنے اگلے میچز کے لیے فیصل آباد پہنچ گئیں
02/11/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم اور ساؤتھ افریقہ کرکٹ ٹیم اپنے اگلے میچز کے لیے فیصل آباد پہنچ گئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے سیکٹر ائی ایٹ مرکز م میں  ٹریفک پولیس اہلکاروں کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرنا اور    نشے میں دھ...
02/11/2025

وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے سیکٹر ائی ایٹ مرکز م میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرنا اور نشے میں دھت ہو کر پولیس والوں کو مار پیٹ کرنے جیسے جرم میں
ملوث عاقب نعیم کو تھانہ ائی نائن پولیس نے گرفتار کر لیا یہ وہی ملزم ہے جو رات پولیس کو کہتا تھا کہ اپ مجھے جانتے نہیں ہیں۔۔۔سی ٹی او اسلام اباد کی فوری ایکشن لیتے ہی ملزم گرفتار کر لیا گیا

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ali Raza -News Anchor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share