
05/04/2025
الحمدللہ آج رات محلہ شیروں میں فیملی گیدرنگ(میٹنگ) ہوئی۔ جس میں بہت سے ضروری معاملات پر بات چیت ہوئی۔اور بہت سے مسائل کا حل نکالا اور ضروری پلاننگ لائحہ عمل طے کیا گیا۔اس کے ساتھ ایک چھوٹی سی تقریب منعقد کی گئی جس میں اپنی فیملی کے موسٹ سینئر ممبر محمد یونس صاحب کو ان کی بہترین کارکردگی اور فیملی کو جوڑنے میں اہم کردار ادا کرنےپے تمام فیملی ممبران نے مبارکباد پیش کی۔محمد یونس صاحب نے اپنی زندگی کےساٹھ سالوں میں اپنی ذمہ داریاں پوری کر کےباقی ممبران کو نصیحت اور ذمہ داریاں سونپی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللّٰہ پاک ان کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھےاور لمبی زندگی عطا فرمائے۔امین