Monthly Police Report Islamabad

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی گجرات میں ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کی رہائش گاہ آمد، انکے والد کی وفات پر تعزیت،گہ...
28/01/2025

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی گجرات میں ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کی رہائش گاہ آمد، انکے والد کی وفات پر تعزیت،گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور والد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
آر پی او گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ، ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر عطا باجوہ، ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد بھی ہمراہ تھے۔
Punjab Police Pakistan
Chakwal Police

January 2025 Edition..
03/01/2025

January 2025 Edition..






ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ڈی آئی جی طاہر ایوب خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد ...
23/12/2024

ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ڈی آئی جی طاہر ایوب خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

ڈی آئی جی طاہر ایوب خان کے ہزارہ پولیس و عوام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ناصر محمود ستی

ہزارہ کے پولیس افسران اور جوان محنت و لگن سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتے ہیں مجھے بہترین ٹیم ملی، طاہر ایوب خان
ایبٹ آباد (PRNews) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن ناصر محمود ستی کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ڈی آئی جی طاہر ایوب خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب پولیس کلب ایبٹ آباد میں منعقد ہوئی جس میں سابقہ ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی انکے علاوہ ہزارہ ریجن کے پولیس افسران اور ضلعی انتظامیہ افسران نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی تقریب کے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی آئی جی طاہر ایوب خان کے ہزارہ پولیس اور ہزارہ کی عوام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی آئی جی طاہر ایوب خان نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ بھر کے تمام پولیس افسران اور جوان محنت اور لگن سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتے ہیں مجھے بہت ہی بہترین ٹیم ملی جس کی بدولت تمام چیلنجز کو آسانی سے نمٹایا۔ بعد ازاں ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے ہزارہ پولیس کی جانب سے ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان کو پولیس شیلڈ دی اور دیگر تمام پولیس و ضلعی افسران نے تحائف اور شیلڈ پیش کی۔

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ہزارہ ریجن پولیس

لیفٹیننٹ (ر) ناصر محمود ستی ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ تعینات
16/12/2024

لیفٹیننٹ (ر) ناصر محمود ستی ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ تعینات

08/10/2024

پنجاب پولیس میں تعینات 17 اے ایس پیز کی خدمات ایک سال کے لئے ایف سی کے سپرد، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی آپریشنز رائیونڈ کیپٹن ریٹائرڈ عامر شوکت، اے ایس پی آپریشنز گلبرگ لاہور محمد رضا اور اے ایس پی کمالیہ سندس اسحاق شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی سٹی سرگودھا عبدالسمیع شیخ اور اے ایس پی صدر بہاولپور بابر علی شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی سرگودھا روڈ فیصل آباد محسن علی اور اے ایس پی رینالہ خورد عدنان گل شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی لیگل آرگنائزر کرائم لاہور محمد فہیم اور اے ایس پی صادق آباد بنگل خان شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی آپریشنز چونگ لاہور کامل مشتاق اور اے ایس پی آپریشنز ڈیفنس لاہور طارق محمود شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی ننکانہ صاحب صابرہ ایوب اور اے ایس پی پیپلز کالونی فیصل آباد زینب خالد شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی آپریشنز شاہدہ لاہور سید احسن اللہ شاہ اور اے ایس پی آپریشنز نولکھا لاہور شازیہ اسحاق شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی کینٹ ملتان طیب وزیر اور اے ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن لاہور رضوانہ ملک شامل، نوٹیفیکیشن

رضوان عمر گوندل کو ڈی پی او رحیم یار خان تعینات کردیاگیا۔ نوٹیفیکیشن جاری -رضوان عمر گوندل پہلے بھی ڈی پی او رحیم یار خا...
23/08/2024

رضوان عمر گوندل کو ڈی پی او رحیم یار خان تعینات کردیاگیا۔ نوٹیفیکیشن جاری -
رضوان عمر گوندل پہلے بھی ڈی پی او رحیم یار خان تعینات رہ چکے ہیں۔
آئی جی پنجاب نے انکا سابقہ بہترین ریکارڈ دیکھتے ہوئے یہ اہم فیصلہ کیا۔
اپنی پہلی پوسٹنگ کے دوران رضوان عمر گوندل کی قیادت میں رحیم یار خان پولیس نے بہترین پرفارم کیا، کچہ کا نوگو ایریا پرامن بنایا اور شرپسند عناصر کا خاتمہ کیا۔
رحیم یار خان پولیس کی کمان اب بہترین ہاتھوں میں ہے۔ اللہ کریم آپکا حامی و ناصر ہو۔ آمین

Punjab Police Pakistan
Monthly Police Report Islamabad

16/10/2023

اسرائیلی کمپنیاں ۔ *اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
*لمحہء فکریہ🤔*

ایڈیشنل آئی جی آ پریشنز محمد علی بابا خیل ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ایبٹ آباد سعید یدون کو تعریفی سند دے رہے ہیں ۔Khyber Pa...
12/10/2023

ایڈیشنل آئی جی آ پریشنز محمد علی بابا خیل ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ایبٹ آباد سعید یدون کو تعریفی سند دے رہے ہیں ۔
Khyber Pakhtunkhwa Police
Abbottabad Police
Hazara Police
Monthly Police Report Islamabad
Saeed Yadoon DSP

شیخوپورہ دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنے والے 5 ڈاکو ہلاک شیخوپورہ۔ سرگودھا روڈ بائی  پاس پر مبینہ پولیس مقابلہ میں 5 ...
12/10/2023

شیخوپورہ دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنے والے 5 ڈاکو ہلاک
شیخوپورہ۔ سرگودھا روڈ بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلہ میں 5 ڈاکو ہلاک .پولیس ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جارہی تھی۔ ملزمان کے ساتھیوں کی پولیس وین پر فائرنگ ۔ پولیس نے ملزمان کا گھیراو کرلیا .زیرحراست ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے . ہلاک ملزمان دوران ڈکیتی خواتین سے ذیادتی کرتے تھے .دوران ڈکیتی خواتین سے ذیادتی کے متعدد مقدمات میں شناخت اور ڈی این اے بھی میچ ہوئے۔ملزمان نے ایک ماہ قبل دوران ڈکیتی 2 بہنوں سے ریپ کیا تھا پولیس حملہ آورملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کررہی ہے ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت
Punjab Police Pakistan
Monthly Police Report Islamabad
SHEIKHUPURA POLICE

Muhammad Shoaib SSP Islamabad Police Monthly Police Report Islamabad
28/09/2023

Muhammad Shoaib SSP
Islamabad Police
Monthly Police Report Islamabad

اسلام آباد پولیس میں ٹرانسفر پوسٹنگایس ایس پی ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر ایس ایس پی ہیڈکوارٹر تعیناتایس ایس پی محمد سرفراز و...
28/09/2023

اسلام آباد پولیس میں ٹرانسفر پوسٹنگ

ایس ایس پی ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر ایس ایس پی ہیڈکوارٹر تعینات

ایس ایس پی
محمد سرفراز ورک ایس ایس پی(سی ٹی او) ٹریفک تعینات

ایس پی محمد ارسلان شاہزیب ڈی پی او سٹی تعینات۔۔

Monthly Police Report Islamabad
Islamabad Police
Islamabad Police👮‍♂️

وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک کی ماہنامہ پولیس رپورٹ اسلام آباد آمد کے موقع پر خلیفہ دربا...
06/09/2023

وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک کی ماہنامہ پولیس رپورٹ اسلام آباد آمد کے موقع پر خلیفہ دربار عالیہ حضرت سلطان باہو،مرکزی چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب پاکستان،چیف ایڈیٹر ماہنامہ پولیس رپورٹ اسلام آباد پیر ملک محمد اشرف اعوان،منیجنگ ایڈیٹر ملک محمد شہر یار اعوان ،چیئرمین شکایات سیل ستار خان(سلیمان خیز)،چیئرمین انسپکشن ٹیم ادریس خان،چیئرمین ریڈ نیوز سکندر مغل،بیوروچیف ریڈ نیوز اسلام آباد واجد عباسی،پیٹرن انچیف ماہنامہ پولیس رپورٹ اسلام آباد سردار حاجی جاوید سدوزئی، چیف ایگزیکٹو میاں ساجد ظفر، چیئرمین ایوب قادری،ڈپٹی ایڈیٹر رائے سیف اللہ،زاہد مقبول اعوان سیاسی رہنما،مرکزی صدر اعوان خدمت فاؤنڈیشن پاکستان ملک عبد العزیز اعوان و دیگر نے ہار پہنا کر پرجوش استقبال کیا اور مشعال ملک کو وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق بننے پر چیف ایڈیٹر ملک محمد اشرف اعوان نے پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی

Address

Munawar Plaza I-10 Markaz Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Monthly Police Report Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Monthly Police Report Islamabad:

Share