AJR All you need in this life is ignorance and confidence, and then success is sure. AJR

پتہ نہیں کیا کشش ہے ہم میں لوگ دیکھتے ہی دشمن بن جاتے ہیں -With-HK
14/02/2025

پتہ نہیں کیا کشش ہے ہم میں
لوگ دیکھتے ہی دشمن بن جاتے ہیں
-With-HK

No fakhar Zaman fan will pass without react love on this post ❤️
07/02/2025

No fakhar Zaman fan will pass without react love on this post ❤️



"آپ ایسے شخص کو شکست نہیں دے سکتے جس نے اداسی، دھوکہ دہی اور تنہائی کو برداشت کیا ہو۔"
04/02/2025

"آپ ایسے شخص کو شکست نہیں دے سکتے جس نے اداسی، دھوکہ دہی اور تنہائی کو برداشت کیا ہو۔"

‏ایک ہی شخص مصیبت میں میرے ساتھ رہا                 اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا، میں تھااےجےآر
26/01/2025

‏ایک ہی شخص مصیبت میں میرے ساتھ رہا
اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا، میں تھا
اےجےآر

Life is better……💪💪💯 ❤️
21/01/2025

Life is better……💪💪💯
❤️

   ❤️
20/01/2025


❤️

 ❤️
19/01/2025

❤️

Stan up for yourself even if nobody is on your side.
15/01/2025

Stan up for yourself even if nobody is on your side.

وقت کو میں کیسے برا کہہ سکتا ہوں ...!!!یہ " وقت " ہی تو مجھے سب کی اصلیت دکھا رہا ہے🖤 ❤️
12/01/2025

وقت کو میں کیسے برا کہہ سکتا ہوں ...!!!
یہ " وقت " ہی تو مجھے سب کی اصلیت دکھا رہا ہے🖤
❤️

شرمِندگی ہے ہم کو بہت، ہم مِلے تُمہیں...!!تُم سَر بَسر خُوش تھے مگر غَم مِلے تُمہیں...!!تُم کو جہان شوق و تمنا میں کیا م...
11/01/2025

شرمِندگی ہے ہم کو بہت، ہم مِلے تُمہیں...!!
تُم سَر بَسر خُوش تھے مگر غَم مِلے تُمہیں...!!

تُم کو جہان شوق و تمنا میں کیا مِلا...؟؟
ہم بھی مِلے تو درہم و برہم مِلے تُمہیں...!!

یُوں ہو کہ اور ہی کوئی حَوّا مِلے مُجھے...!!
ہو یُوں کہ اور ہی کوئی آدم مِلے تُمہیں...🙂🖤

جون ایلیاء🥀

رفاقتیں بھی پابند سلاسل نہیں ہوتیں جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے 🖤 🍁
11/01/2025

رفاقتیں بھی پابند سلاسل نہیں ہوتیں
جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے 🖤 🍁

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈھونڈ رہا ہےپاگل ہے جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا  ہے خود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر     ...
10/01/2025

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈھونڈ رہا ہے
پاگل ہے جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا ہے

خود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر اب سر کو چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہے

کل رات کو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا کیوں دن کے اجالے میں دیا ڈھونڈ رہا ہے

شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہے
جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈھونڈ رہا ہے

کہتے ہیں کہ ہر جاہ پہ موجود خُدا ہے
یہ سُن کے وہ پتّھر میں خُدا ڈھونڈ رہا ہے

أسكو تو کبھی مُجھ سے محبت ہی نہیں تھی
کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈھونڈ رہا ہے

کس شہرِ مُنافق میں یہ تُم آ گئے ساغر
اک دوجے کی ہر شخص خطا ڈھونڈ رہا ہے 🥀

ساغر صدیقی

Address

Islamabad

Website

https://youtu.be/hwIhV7lmj3Q

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share