VOP وائس آف پاکستان

VOP وائس آف پاکستان Voice of Pakistan is the voice of voiceless people.

کوہاٹ: وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی رہائشگاہ آمد۔ اس موقع پر صوبائی وزی...
12/14/2025

کوہاٹ: وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی رہائشگاہ آمد۔
اس موقع پر صوبائی وزیر قانون افتاب عالم خان نے انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔

شکریہ کوہاٹ!سابق وفاقی وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی ۔کوہاٹ کی عوام کا وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، ایم این اے شہر...
12/14/2025

شکریہ کوہاٹ!
سابق وفاقی وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی ۔
کوہاٹ کی عوام کا وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، ایم این اے شہریار آفریدی سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین کا شاندار استقبال۔
کامیاب جلسے کے بعد ضلعی قائدین نے تمام آنے والے مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

جس دن گورنر راج لگ جائے اپ نے میری کال کا انتظار نہیں کرنا سیدھا گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کرنا ہوگا۔صوبائی صدر پاکستان تحریک...
12/14/2025

جس دن گورنر راج لگ جائے اپ نے میری کال کا انتظار نہیں کرنا سیدھا گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کرنا ہوگا۔
صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف جنید اکبر خان۔

12/14/2025

ضلع کوہاٹ پی ٹی آئی کے ساتھیوں کا اپنے ہی مشران کے خلاف نعرہ بازی وجہ کیا ہو سکتا ہے ۔
مزید اس ویڈیو میں ۔

کوہاٹ میں جلسہ،  وزیر اعلی صاحب کے خطاب کا خلاصہ ‏وزیر اعلیٰ کا شاعری سے خطاب کا آغاز یہ امریکی غلام ہمیں کیا ڈرائیں گے ...
12/14/2025

کوہاٹ میں جلسہ، وزیر اعلی صاحب کے خطاب کا خلاصہ

‏وزیر اعلیٰ کا شاعری سے خطاب کا آغاز
یہ امریکی غلام ہمیں کیا ڈرائیں گے ہم منزل پر ہی جا کر دم لیں گے
بقیہ خطاب سے اہم ترین
‏عمران خان کا راج ہی چلے گا عوامی راج عمران راج ہے پرسوں میں سن رہا تھا کہ کا کو کی لکھنے والی جعلی وزیر اعلیٰ مجھے مشورے دے رہی تھی یہ کا کی کے والے اب ہمیں مشورے دیں گے ؟.

‏پاکستان پر اندرونی اور بیرونی قرضہ 80000 ارب روپیہ بنتا ہے جو کہ GDP کا 72 فیصد بنتاہے یعنی اگر 112 روپے ہیں تو 80 روپے قرضہ دیا جائے گا ۔

‏وزیر اعلیٰ کا صوبے میں oper doors پالیسی کا اعلان

گڈ گورننس کے حصول کے لیے ہم نے DCs کو ، و
ڈویژنل انتظامیہ کو ، صوبائی انتظامیہ کو 24 گھنٹے اوپن ڈورز کا حکم دیا ہے تاکہ عوام کے لیے ہر وقت دروازے کھلے ہوں اور عوام کی بات سننا آپ سب پر فرض ہے ۔

‏مجھے مشورے دینے سے پہلے اپنے صوبے کا حال دیکھیں تازہ سروے کے مطابق پنجاب پولیس پاکستان کا سب سے کرپٹ ادارہ بن چکا ہے اوپر وفاق والے مجھے مشورے دیتے ہیں 5300 ارب کی کرپشن ان کی پکڑی گئی ہے ۔

‏983 جیل وارڈنز ، 3100 لیکچرز ، 1600 پولیس اہلکار ، 640 CTD پولیس اہلکار بھرتی کرنے جا رہے ہیں تمام ٹیسٹ ایٹا کے تھرو ہوں گے ایک بھی بھرتی سفارش پر نہیں ہو گی ۔

‏ہم نے محکمہ تعلیم میں 16000 بھرتیاں کی ہیں پورے پاکستان کے میڈیا کو چیلنج ہے آئیں ایک بھی بھرتی میرٹ کے بغیر دیکھا دیں میں استعفیٰ دے دوں گا۔

‏سکول ، کالجز، تعلیم ، پانی

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کوہاٹ کے لیے مختلف ترقیاتی سکیموں کا اعلان

12/14/2025

ضلع کوہاٹ پاکستان تحریک انصاف جلسہ کے حوالے سابق وفاقی وزیر داخلہ پاکستان شہریار خان آفریدی نے کوہاٹ عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

یہ اورکزئی سے پاکستان تحریک انصاف کا ورکر زینت اللہ ہے  جس نے عمران خان کی محبت میں اپنی جان تک کی پروا نہیں کی اور جلسے...
12/14/2025

یہ اورکزئی سے پاکستان تحریک انصاف کا ورکر زینت اللہ ہے جس نے عمران خان کی محبت میں اپنی جان تک کی پروا نہیں کی اور جلسے کے دوران کھنبے پے چڑھ گیا تھا جسکی وجہ سے کرنٹ لگا اور اب یہ دونوں ہاتھوں سے محروم ہے آج جلسے کے دوران اس نے ہر ایک کی مینتیں کی کہ انہیں سٹیج تک چھوڑا جائے مگر ہر ایک نے اسے جھڑکا اور یہ غریب بے آسرا کھڑا رہا۔۔۔یہ ان تمام سیاسی پارٹیوں کے ورکرز کے لیے مقام عبرت ہے جو اپنے لیڈران اور اپنی پارٹی کے لیے جان تک کی پروا نہیں کرتے

12/13/2025

ضلع کوہاٹ PTI کے تمام ورکرز حاضری لگائیں ۔
ضلع کوہاٹ کے تمام رہنما و ورکرز جس نے پارٹی و خان کی رہائی کیلئے سب سے زیادہ قربانی دی ہو۔
کمنٹ میں نام منشن کریں ۔

12/13/2025
کوھاٹ جنگل خیل م ق ت ول پراحتشام شاہ ولد پیرخصام شاہ کی فائل فوٹو۔ذرائع کے مطابق نا معلوم افراد کی ف ا ئ ر ن گ سے  جان ب...
12/13/2025

کوھاٹ جنگل خیل م ق ت ول پراحتشام شاہ ولد پیرخصام شاہ کی فائل فوٹو۔
ذرائع کے مطابق نا معلوم افراد کی ف ا ئ ر ن گ سے جان بح ق۔

12/13/2025

ضلع کوہاٹ پی ٹی آئی جلسہ ۔
ضلع کوہاٹ صوبائی وزیر قانون افتاب عالم و سابق ضلعی ناظم نسیم خان آفریدی کے ساتھ کل ہونے والے جلسے کے حوالے سے خصوصی انٹرویو ۔
مزید سعید اورکزئی کے ساتھ ۔

Address

NEW YORK
New York, NY

Telephone

+923339662528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOP وائس آف پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOP وائس آف پاکستان:

Share