Qertass News

Qertass News Find National News, International News, Sports News, Business News and All about Current affairs.

22/06/2025

دنیا کے کس ملک کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں ؟
مکمل تفصیل ۔۔۔

21/06/2025

AWAC kia hain?
اواکس کیا ہیں ؟

11/06/2025

نئے بجٹ میں حکومت نے خاموشی سے ایک اور ڈنڈی ماری
نئے مالی سال کے بجٹ میں بجلی صارفین پر اضافی سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں بجلی مزید مہنگی ہو سکتی ہے۔

حکومت نے گزشتہ روز نئے آئندہ مالی سال 2025-26 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جس میں حکومت کی جانب سے بجلی کے صارفین پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں پر عائد سرچارج کی موجودہ 10 فیصد حد ختم کرنے اور نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے حکومت کو بلوں میں اضافہ کرنے کا اختیار دینے کا فیصلہ زیر غور ہے۔ اس ترمیم کے تحت حکومت مخصوص مدت اور کیس ٹو کیس بنیاد پر سرچارج میں اضافہ کر سکے گی۔
Budget 2025
New Budget New and Increased Price of Electricity | Urdu A I Studio

-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

-
-
-

-

30/05/2025

چار غلام جو بادشاہ بنے
یہ کون تھے جانیے اس پوڈ کاسٹ میں

اس کمپنی  نے تو کمال کر دیایہودیوں کی چیخیں نکلوا دیں ۔۔۔۔یہ برانڈ پیروں میں رہنے کے  قابل ہیں سپورٹ کرو تاکہ کافروں لگ ...
11/06/2024

اس کمپنی نے تو کمال کر دیا
یہودیوں کی چیخیں نکلوا دیں ۔۔۔۔
یہ برانڈ پیروں میں رہنے کے قابل ہیں سپورٹ کرو تاکہ کافروں لگ پتہ جائے کے مسلمان اب جاگ چکے ہیں



❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














20/01/2024

🔴 خبریں:
‏⭕ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس
⭕ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ عسکری و حکومتی افراد کی شرکت
⭕ پاکستان نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
⭕ ایران کی جانب سے تناؤ ختم کرنے کی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے، پاکستانی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی نے ایران سے کشیدگی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
⭕ واضح رہے کہ ایران نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، پنجگور میں حملے کیے تھے، جن کے نتیجے میں دو پاکستانی بچے شہید اور 3 زخمی ہوئے تھے۔
⭕ پاکستان نے جواباً ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کاروائی کی تھی، جس سے 9 دہشت گرد مارے گئے تھے۔
⭕ ایرانی سرکاری میڈیا بھی تصدیق کر چکا ہے کہ پاکستان کی کاروائی کے نتیجے میں مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق، ایران سے نہیں تھا۔
⭕ دوسری جانب ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ دشمنوں کو یہ اجازت نہیں دے گا کہ پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو تناؤ کا شکار کریں۔ یہ بیان پاکستان کی جانب سے ایران میں علیحدگی پسند عسکریت پسندوں پر حملوں کے بعد آیا ہے جو ایران کی جانب سے بلوچستان میں فضائی کارروائی کے جواب میں کیے گئے۔

21/12/2023

‏✍️کہاجاتا ہے کہ سلطان محمود غزنوی کے ذہن میں ہمیشہ تین سوال کھٹکتے رہتے تھے۔
• پہلا یہ کہ کیا میں واقعی سبکتگین کا بیٹا ہوں ؟
کیونکہ ان کے متعلق مشہور تھا کہ یہ بادشاہ کے سگے بیٹے نہیں بلکہ لے پالک ہیں۔
• دوسرا یہ کہ کیا علماء واقعی انبیاء کے وارث ہیں ؟
یہ تو خود بے اختیار قوم ہے انبیاء کا وارث تو بادشاہِ وقت یا کسی با اختیار آدمی کو ہونا چاہیے تھا
• تیسرا یہ کہ میں جنت میں جاؤں گا یا نہیں؟
انہی تین سوالات کو ذہن میں لے کر وہ ہمیشہ پریشان رہا کرتے تھے۔۔۔

ایک مرتبہ وہ کسی سفر سے واپس آرہے تھے کہ راستے میں ایک طالب علم کو دیکھا جو ایک کتاب ہاتھ میں لیے ایک کباب فروش کے دیے کے پاس کھڑا ہے ، جب ہوا چلتی تو یہ طالب علم دیے کے ذرا قریب ہوجاتا ، زیادہ آگے بڑھنے سے جھجھکتا تھا کہ کہیں کباب فروش یہ نہ کہ دے کہ بھائی لینا نہیں تو پھر کھڑے کیوں ہو؟

سلطان نے جب یہ منظر دیکھا تو خادم کو حکم دیا کہ مَشعل اس طالب علم کو دے دی جائے!
آپ خود اندھیرے میں گھر تشریف لے آئے۔

کہا جاتا ہے کہ اسی رات خواب میں سلطان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی آپ ﷺ نے ایک جملہ ارشاد فرمایا اور سلطان محمود کو اپنے تمام سوالوں کے جواب مل گئے!
جملہ کیا تھا ــــــــــــــــــ ملاحظہ ہو!

"اے سبکتگین کے بیٹے! تیرے جنت میں جانے کے لیے اتنا کافی ہے کہ تو نے اس انبیاء کے وارث کو چراغ دیا!!

21/12/2023

‏کیپٹن (ر) صفدر نے میاں نواز شریف کیلئے این اے 15 مانسہرہ کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ نواز شریف لاہور کے این اے 130 سے بھی الیکشن لڑیں گے۔
شہباز شریف کیلئے کراچی کے حلقہ این اے 242، لاہور کے این اے 123 اور صوبائی اسمبلی کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کر لیے گئے۔
مریم نواز این اے 119 اور اسی حلقے سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ کیلئے بھی انتخابات لڑیں گی۔
مریم نواز دو صوبائی حلقوں سے الیکشن میں حصہ لیں گی جبکہ حمزہ شہباز این اے 118 سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔
آصف علی زرداری کیلئے این اے 207 نواب شاہ سے انتخابی فارم وصول کیے گئے۔
بلاول بھٹو زرداری نے این اے 194 لاڑکانہ کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کیے ۔
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 ملتان سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔
سربراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین نے این اے 155، پی پی 227 اور پی پی 228 سے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے۔
جہانگیر ترین کی صاحبزادی مہرخان ترین نے بھی قومی سیاست میں قدم رکھ لیا اورمہر خان ترین کی جانب سے این اے 155 کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کیے گئے۔ مہر خان ترین کی جانب سے پی پی 227 سے بھی کاغذات نامزدگی وصول کیے گئے۔
آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان نے این اے 119 لاہور کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے، وہ لاہور ہی سے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 149 سے بھی امیدوار ہوں گے۔
کراچی کے ضلع کیماڑی کے حلقہ این اے 242 میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے امیدوار مصطفیٰ کمال اور حلقہ این اے 243 سے ہمایوں عثمان نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

16/12/2023

‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

‏ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، اعلامیہ

‏ *20 سے 25 دسمبر تک امیدوار* *کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے*
‏*امیدواروں کے ناموں کی *فہرست 27 دسمبر کو جاری کی جائیگی*
‏ *یکم جنوری سے 6 جنوری 2024 تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی*
‏ *9 جنوری 2024 کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلوں کی سماعت ہوگی*
*‏11 جنوری 2024 کو اپیلوں پر اپیلٹ اتھارٹی کے فیصلوں کا آخری روز ہوگا*
‏ *15 جنوری 2024 کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری کی جائے گی*

‏ *16 جنوری 2024 کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی*
‏ *17 جنوری 2024 کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے*
*‏جبکہ پولنگ ڈے 8 فروری 2024 بروز جمعرات کو ہوگی.*


05/12/2023

‏اگر ہمارے بچوں کے منہ سے خوشی کے عالم میں الحمدللہ کی بجائے
thank God,
پریشانی میں انا للہ کی بجائے s**t جیسے لفظ نکلتے ہیں تو یہ لمحہ فکریہ ہے ہماری تربیت پر کہ ہم لاشعور میں اپنی نسل نو کو دین سے دوری اور کفار سے مرعوب ہونے کی ترتیب دے چکے ہیں۔

بچوں کے ایمان کی فکر ان کے کھانے پینے کی فکر سے زیادہ کریں

26/11/2023

🔴خبر: دشمن کے باقی جنگی قیدی جن میں افسر اور سپاہی شامل ہیں، ہمارے تمام قیدیوں کی رہائی سے پہلے رہا نہیں کیے جائیں گے۔ ہم دشمن کو ایک بڑے تبادلے پر مجبور کریں گے جو ہمارے تمام قیدیوں کی رہائی کی ضمانت دے گا۔ اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے واضح کر دیا

👆🔴 یمن کے شہر صنعا میں لاکھوں افراد نے فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی اور غزہ میں اسرائیل کی طرف سے قتل عام اور فلسطینیو...
24/11/2023

👆🔴 یمن کے شہر صنعا میں لاکھوں افراد نے فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی اور غزہ میں اسرائیل کی طرف سے قتل عام اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت کی۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qertass News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qertass News:

Share