Sachi Baat

Sachi Baat Journalist
(1)

مولانا فضل الرحمن بے لگام گھوڑے پر سوار ہونے کی کوشش میں ہیں، پی ٹی آئی تو مار دھاڑ کی سیاست کرتی ہےمولانا فضل الرحمن اس...
24/08/2026

مولانا فضل الرحمن بے لگام گھوڑے پر سوار ہونے کی کوشش میں ہیں، پی ٹی آئی تو مار دھاڑ کی سیاست کرتی ہےمولانا فضل الرحمن اس بے لگام گھوڑے کو کیسے قابو کریں گے،جوائنٹ اپوزیشن سے حکومت کو نہیں بلکہ اپوزیشن کو خود ہی خطرہ ہے، پرویز رشید

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی میڈیا سے گفتگو:
24/08/2026

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی میڈیا سے گفتگو:

پمز میں CTA مشین کے غیر فعال ہونے کی وجہ سے عمران خان کے وہ ٹیسٹ نہیں ہوسکے جو ڈاکٹروں نے تجویز کیے تھے، سی ٹی اینجیو گر...
24/08/2026

پمز میں CTA مشین کے غیر فعال ہونے کی وجہ سے عمران خان کے وہ ٹیسٹ نہیں ہوسکے جو ڈاکٹروں نے تجویز کیے تھے، سی ٹی اینجیو گرافی تجویز کی گئی لیکن یہ سہولت بھی دستیاب نہیں تھی،

سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پ...
24/08/2026

سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے لیکن آج ہر مظاہرے میں صدر زرداری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف نعرے بازی ہوئی پیپلز پارٹی مشکل میں پھنس گئی ہے.

مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ ایک چڑیا ہے جو کہتا ہے بلوچستان تو ایک تھانیدار کی مار ہے
24/08/2026

مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ ایک چڑیا ہے جو کہتا ہے بلوچستان تو ایک تھانیدار کی مار ہے

آپ آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اورفیلڈ مارشل بھی ہوں اُس سے ہمارا کوئی سروکار نہیں لیکن جو اختیارات پارلیمنٹ کے ہونے چا...
24/08/2026

آپ آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اورفیلڈ مارشل بھی ہوں اُس سے ہمارا کوئی سروکار نہیں لیکن جو اختیارات پارلیمنٹ کے ہونے چاہیئیں وہ ایک شخص کو دے دیے گئے ہیں اور کہا گیا کہ اگر اس میں مزید قانون سازی کی ضرورت ہو گی تو فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی یعنی اس میں پارلیمنٹ کو بھی نکال دیا گیا ہے کیونکہ حکومت کو بوُٹ کے نیچے دبانا اُن کے لیے ذیادہ آسان ہے، مولانا فضل الرحمٰن

تمہارا وزیراعظم 2 نمبر، قادر مندو خیل تمہارا صدر 2 نمبر، تمہارا چیئرمین سینیٹ 2 نمبر، ناصر بٹ
23/08/2026

تمہارا وزیراعظم 2 نمبر، قادر مندو خیل تمہارا صدر 2 نمبر، تمہارا چیئرمین سینیٹ 2 نمبر، ناصر بٹ

مسلم لیگ ن کی حکومت ایک پھونک کی مار ہے ، ندیم افضل چن
23/08/2026

مسلم لیگ ن کی حکومت ایک پھونک کی مار ہے ، ندیم افضل چن

عمران خان 15 ستمبر سے پہلے ہسپتال میں ہوں گے۔سینئر صحافی حامد میر
23/08/2026

عمران خان 15 ستمبر سے پہلے ہسپتال میں ہوں گے۔سینئر صحافی حامد میر

اب تو زرداری صاحب کے نواسے بھی آ گئے ہیں۔ فواد چودھری۔ یہ نامناسب ہے، پارٹی قیادت پر بات نہ کریں۔ قمر زمان کائرہ۔ غلامی ...
23/08/2026

اب تو زرداری صاحب کے نواسے بھی آ گئے ہیں۔ فواد چودھری۔ یہ نامناسب ہے، پارٹی قیادت پر بات نہ کریں۔ قمر زمان کائرہ۔ غلامی ہے، ریفارمز نہ ہوئے تو نواسوں کے پیچھے بھی کھڑا ہونا پڑے گا۔ فواد چودھری

Address

G-11 Markaz
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sachi Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share