Info Pakistan

Info Pakistan Find News About Politics and Tech

امام بارگاہ شاہ جیونہ  برقع پہن کر خواتین کی مجلس میں شامل ہونے کی کوشش کرنے والا نوجوان دوران چیکنگ پکڑا گیا پولیس نے ح...
26/06/2026

امام بارگاہ شاہ جیونہ
برقع پہن کر خواتین کی مجلس میں شامل ہونے کی کوشش کرنے والا نوجوان
دوران چیکنگ پکڑا گیا
پولیس نے حراست میں لے لیا

24/04/2026

ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان انے کی تصدیق!

13/04/2026

ایران کے بعد اب ترکی کی باری ہے!

12/04/2026

امریکہ نے ابنائے ہرموز کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دے دیا!

ایک طرف اسلامک جمہوریہ ایر-ان کی صحافی دوسری طرف اسلامک جمہوریہ پاکستان کی صحافی موجود ہیں ذرا بتائیں کون زیادہ اسلا'مک ...
12/04/2026

ایک طرف اسلامک جمہوریہ ایر-ان کی صحافی دوسری طرف اسلامک جمہوریہ پاکستان کی صحافی موجود ہیں ذرا بتائیں کون زیادہ اسلا'مک لگ رہی ہے؟

12/04/2026

ایر-ان نے بھی کہہ دیا
Absolutely Not

12/04/2026

اسلام آباد میں ایران امریکہ کے مذاکرات فیل ہو گئے!

15/01/2026

‏بریکنگ ۔۔ 🚨
امریکہ نے دنیا بھر سے75 ممالک میں ویزا پروسیسنگ غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی۔۔۔
پاکستان ،ایران اور افغانستان سمیت جنوبی ایشا کے کئی ممالک اور مشرق وسطی کے مسلمان ممالک فہرست میں شامل ۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے لسٹ جاری کر دی

Address

F7
Islamabad
22222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share