Times News Urdu

Times News Urdu "Times News Urdu (Private) Limited" is the newly growing news company in Pakistan.

08/07/2025

اگر کوئی بچہ پانی میں ڈوب جائے

01/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون- لاہور میں ٹیچر لیکچر کے دوران ہارٹ اٹیک سے چل بسا

ایرانی میزائل حملے: جنوبی اسرائیل کے سب سے بڑے ہسپتال کو بھی نقصان پہنچا، اسرائیلی فوج کا دعوی
19/06/2025

ایرانی میزائل حملے: جنوبی اسرائیل کے سب سے بڑے ہسپتال کو بھی نقصان پہنچا، اسرائیلی فوج کا دعوی

پیر کی صبح کیے گئے ایران کے تازہ حملوں میں اسرائیل میں تین افراد ہلاک اور 74 زخمی،  درجنوں افراد اسرائیل کے مختلف ہسپتال...
16/06/2025

پیر کی صبح کیے گئے ایران کے تازہ حملوں میں اسرائیل میں تین افراد ہلاک اور 74 زخمی، درجنوں افراد اسرائیل کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل

گزشتہ شب ایران کے حملوں میں اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں
15/06/2025

گزشتہ شب ایران کے حملوں میں اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

05/06/2025

واہ کینٹ: پولیس کی شفافیت پر سوالیہ نشان؟
اے ایس آئی کا پولیس وردی کا غلط استعمال

بلوچستان کے علاقے گلستان میں دھماکہ،4افراد جاں بحق، 8 افراد زخمی
19/05/2025

بلوچستان کے علاقے گلستان میں دھماکہ،4افراد جاں بحق، 8 افراد زخمی

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا ترک نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا پاکستان دنیا میں ا...
19/05/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا ترک نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا پاکستان دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ دہشتگردی کا شکار ملک ہے، جنوری 2024 سے اب تک 3700 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات ہو چکے ہیں، اس ساری دہشت گردی کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی بھارت کر رہا ہے، 17 ماہ میں دہشتگردی کے واقعات میں 3896 افراد شہید ہوئے، 3896 شہدا میں سے 2582 سویلین اور سکیورٹی اہلکار ہیں۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں یا بھارت میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ بھارتی کااندرونی مسئلہ ہے، کشمیر ایک بین الاقوامی تسلیم شدہ تنازع ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک امن پسند قوم ہیں لیکن اگر بھارت نے ہمیں اکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا، حقیقت یہ ہے کہ بھارت امریکا نہیں اور پاکستان افغانستان نہیں، بھارت اسرائیل نہیں اور پاکستان فلسطین نہیں ہے، پاکستان، بھارتی تسلط کے سامنے نہیں جھکے گا۔

12/05/2025

دوکان میں آتشزدگی, آگ نے دکان کے سامنے کھڑی گاڑی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
عارف والا: گیس ریفلنگ دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی

عارف والا/ آگ نے دکان کے سامنے کھڑی گاڑی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

عارف والا/ریسکیو ٹیم اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، آگ پر قابو پانے میں مصروف

عارف والا/تاحال کسی نقصان کا اندازہ نہ لگایا جا سکا ہے

10/05/2025

پاک فوج کی جوابی کاروائی

10/05/2025

جوانوں کے حوصلے بلند, فجر کے بعد انڈیا پر زبردست حملہ

10/05/2025

جوانوں کے بلند حوصلے, صبح فجر کے بعد انڈیا پر جوابی حملہ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Times News Urdu:

Share