
26/08/2025
اوپر خانپور گاؤں سوکڑ کی مشہور سیاسی سماجی شخصیت چوہدری شیرحسن کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔
ایڈوکیٹ سردار عبدالرٔوف صاحب کوٹ نجیب اللہ , سابق چیف کورڈینیٹر وزیر اعظم پا کستان چوہدری فیصل ذوالفقار علی صاحب کی شرکت