05/09/2026
ملک بھر کےصارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی۔۔۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 6 پیسے اضافہ، ستمبر کے بلوں میں 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہوگا۔۔۔نیپرا نے اپریل سے جون 2026 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 52 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ بھی حکومت کو بھجوا دیاہے