09/04/2023
کل بروز سوموار 10/4/023 دوپہر دو بجے عوامی نیشنل پارٹی دفتر وانا بازار میں وزیرستان وانا اولسی پاسون کا ایک اہم میٹینگ ہوگا ۔ جس میں آپریشن کے حوالے سے بحث ہوگا ۔ تین بجے کاریز کوٹ جرگہ میں بھی شرکت کی جائے گی ۔ تمام اولسی پاسون اپنا شرکت یقینی بنائیں ۔
وزیرستان کے تمام باشعور عوام سے کاریز کوٹ جرگہ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں ۔