CamSecure Pro

CamSecure Pro Smart CCTV , Computer Networking & Electrical solutions you can trust – CamSecure Pro. WhatsApp:03115182254

CCTV Lagwou Free Maintenance Pao 1 Year
10/07/2025

CCTV Lagwou Free Maintenance Pao 1 Year

IP Camera Installation Setup
21/05/2025

IP Camera Installation Setup

موبائل میں استعمال ہونے والے Bluetooth کی تاریخ آپ کے موبائل میں ایک زبردست ڈیوائس لگی ہوتی ہے جسے Bluetooth کہا جاتا ہے...
14/05/2025

موبائل میں استعمال ہونے والے Bluetooth کی تاریخ

آپ کے موبائل میں ایک زبردست ڈیوائس لگی ہوتی ہے جسے Bluetooth کہا جاتا ہے اس Bluetooth کی تاریخ کا Origin دراصل Vikings سے جا کر ملتا ہے وائکنگز قدیم زمانے کے ڈنمارک ناروے سویڈن کے Pagan یعنی مشرک لوگ تھے

اس Bluetooth کو جو علامت دی گئی ہے یہ Vikings زبان کے دو
الفاظ کا مجموعہ ہے

Haglaz یعنی Que
Bjarkan یعنی La

۱۰ویں صدی عیسوی میں ایک وائکنگ بادشاہ نے ڈنمارک اور ناروے کو متحد کیا تھا اس بادشاہ کا نام Bluetooth Gormsson تھا چونکہ اس بادشاہ نے دو ممالک کو connect کیا تھا اسی لئے اس موبائل ڈیوائس کو بھی Bluetooth کہا گیا کیونکہ یہ بھی دو موبائل ڈیوائسز کو connect کرتی ہے ۔

TYPE OF CCTV CAMERAS
14/05/2025

TYPE OF CCTV CAMERAS

CCTV Camera 🎥 Installations Wiring Diagram 💠🧑‍🔧🛠️🎉
14/05/2025

CCTV Camera 🎥 Installations Wiring Diagram 💠🧑‍🔧🛠️🎉

آپ کی سیکیورٹی، ہماری ترجیح! 🚀  🔹 حفاظتی حکمت عملی اپنائیں اور خود کو محفوظ رکھیں! 🛡  🏠 چاہے گھر ہو یا کاروبار—نگرانی کے...
08/05/2025

آپ کی سیکیورٹی، ہماری ترجیح! 🚀
🔹 حفاظتی حکمت عملی اپنائیں اور خود کو محفوظ رکھیں! 🛡
🏠 چاہے گھر ہو یا کاروبار—نگرانی کے کیمروں کے ذریعے مکمل نگرانی حاصل کریں!

📌 ہماری خدمات:
✅ نگرانی کے کیمروں کی تنصیب – ماہرین سے بہترین سیٹ اپ حاصل کریں!
✅ چوبیس گھنٹے نگرانی – ہر لمحے کی حفاظت یقینی بنائیں!
✅ ریموٹ رسائی – دنیا میں کہیں بھی رہیں، اپنی سیکیورٹی دیکھیں!
✅ سسٹم کی دیکھ بھال – ہمیشہ مستحکم اور فعال سیکیورٹی سسٹم!

📞 رابطہ کریں: 03115182254 (واٹس ایپ دستیاب!)

🚀 CAMSECURE PRO
حفاظتی معیار میں آپ کا اعتماد!

07/05/2025

Welcome to CamSecure Pro!
Your safety is our priority. We specialize in CCTV installation, networking, and smart security solutions. Stay connected with us for reliable services and updates!❤️💻

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CamSecure Pro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share