04/06/2025
صحافت اور انسانی حقوق کا کوئ بارڈر نہیں ہوتا مگر ان چھوٹے ذہنوں کو کون بتاۓ ، خود تو کبھی ملک میں آئین و قانون یا عوام کے بنیادی حقوق کے لیے بولے نہیں اور جو بولتا ہے اسے غدار کہہ دیتے ہیں اس وقت دنیا میں موجود زیادہ تر پلیٹ فارم گوروں کے بناۓ ہوۓ ہیں ، چاہے وہ اقوام متحدہ ہو ، ورلڈ بینک ہو ، آئ ایم ایف ہو ، کئی ایسے فورم ہیں جہاں ہمارے حکومتی نمائندے جاتے ہیں تو کیا وہ تمام ان کو پرموٹ کرتے ہیں ؟؟