B a r b a d シ

B a r b a d    シ 𝗧𝗿𝘂𝘀𝘁 𝗚𝗼𝗱'𝘀 𝘁𝗶𝗺𝗶𝗻𝗴 ـ 𝗶𝘁'𝘀 𝗔𝗹𝘄𝗮𝘆𝘀 𝗣𝗲𝗿𝗳𝗲𝗰𝘁..!!

میری رُوح میں تیرا عکس ملا ! 🍂

حسینیت کا مطلب جلوس، ماتم ، یا آنسو نہیں…بلکہ ظالم کو للکارنا،مظلوم کا بازو بننا،اور سچ کے لیے تنہا کھڑے ہونا ہے!اگر تم ...
26/06/2026

حسینیت کا مطلب جلوس، ماتم ، یا آنسو نہیں…
بلکہ ظالم کو للکارنا،
مظلوم کا بازو بننا،
اور سچ کے لیے تنہا کھڑے ہونا ہے!
اگر تم نے سچ پر خاموشی اختیار کی،
تو سمجھو کربلا میں تم یزید کے خیمے میں ہو!
🖤🪽

25/06/2026

"آزاد کر دیجئے وہ خواہشیں جو صرف دکھ ہو کر رہ جائیں"۔ 🎀
لاریبـــــ یـــوســـفزیـــ 🥀

اور تمہارا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے!🥀♥️
23/06/2026

اور تمہارا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے!🥀♥️

Allah's plan is silent—butalways perfect.
23/06/2026

Allah's plan is silent—but
always perfect.

دل کرتا ہے کہ کبھی تو منیٰ کے خیمے میں ہمارا قیام ہو،میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو۔وہ چمکتے ہوئے سورج کے نیچے توبہ کی ...
26/05/2026

دل کرتا ہے کہ کبھی تو منیٰ کے خیمے میں ہمارا قیام ہو،میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو۔وہ چمکتے ہوئے سورج کے نیچے توبہ کی کوئی دعا ہو۔وہ کانوں میں پڑتی تکبیر کی گونج ہووہ دلوں میں سکون بھرتی رب کی محبت ہو۔وہ طویل سے راستوں پر چلنے کی مشقت ہو۔وہ مزدلفہ کا میدان ہو، دو نمازیں ایک ساتھ ہوں۔وہ کنکریاں جمع کرنے کا اہتمام ہو۔وہ طوافِ کعبہ ہو، وہ ندامت کے آنسو ہوں۔ اللہ اگلے سال ہم سب کو بھی ان خوشنصیب لوگوں میں شامل کرنا جو تیرےگھر کی زیارت کر رہے ہوں۔ایک دن آئے گا " ان شاء اللہ " جب ہمارے لبوں پر بھی ہو گا.
لَبَّیْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْكَ لَبَّیْكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ لَبَّیْكَ
اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ
آمین یا رب العالمین...!🤲🏻

O Khadija (RA), who will believe me? - Muhammad (PBUH): ❤️
26/05/2026

O Khadija (RA), who will believe me?

- Muhammad (PBUH): ❤️

Mirror selfie i want with u 🖤
18/05/2026

Mirror selfie i want with u 🖤

Accept yourself, you don't have to prove anything to anyone except yourself.لاریبـــــ یـــوســـفزیـــ 🖇️🥀
19/04/2026

Accept yourself, you don't have to prove anything to anyone except yourself.
لاریبـــــ یـــوســـفزیـــ 🖇️🥀

24/03/2026

جب میرے ساتھ دوبارہ کچھ برا ہوتا ہے، تو ہار ماننے کے بجائے میں آسمان کی طرف دیکھتا ہوں، ایک گہری سانس لیتا ہوں، سر ہلاتا ہوں، اور خاموشی کے ساتھ اپنے دن کو جاری رکھتا ہوں۔
لاریبـــــ یـــوســـفزیـــ 🥀

15/03/2026

میں اپنی زندگی کے اس مرحلے میں ہوں جہاں مجھے کسی کو متاثر کرنے کی ضرورت نہیں۔
اگر تم مجھے پسند کرتے ہو، تو یہ اچھی بات ہے، اور اگر نہیں بھی کرتے، تو وہ بھی ٹھیک ہے۔

تمہاری زندگی تبھی زیادہ ہموار ہو گی جب تم اسے اجنبیوں کے ساتھ گزارو گے،
نہ دوستی کے تقاضے اٹھاؤ، نہ جذبات کا بوجھ سہو، نہ وابستگی کی قیمت چکاؤ۔
بس وعدوں سے آزاد رہو کہ کوئی ہمیشہ رہے گا۔🥀

〰️چارلس بوکوفسکی🤍
لاریبـــــ یـــوســـفزیـــ 🥀

Address

Sos
Islamabad

Telephone

+923169692954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B a r b a d シ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share