AL-MushaDi

AL-MushaDi بے دین, گنہگار, نصیری, بھلا کب تک؟
دے عشقِ علی میں مجھے الزام نیا سا

09/10/2023

کرتے تھے جس شجر سے موسیٰ ؑ کلام
بولتے ہوئے شجر (علی ؐ) تجھ پے سلام

12/08/2023

ہر موڑ پہ نظریں جھکائے ہوئے گزرا
سجاد ؐ جنازہِ غیرت اٹھائے ہوئے گزرا

ہاشم کاظمی

21/07/2023

کربلا تلوار پے خون کی فتح کا نام ہے لاکھوں بدکار ہار گئے ۷۲ صاحبِ کردار جیت گئے 💔

15/07/2023

اُس کے نصیب میں ہے خلد کم سے کم
جو حسین ؐ کے غم میں ایک بار رو پڑا

عزیز سلطانی

13/07/2023

حسین ؐ کی نمازِ شب میں مانگی ہوئی دعا ہے سکینہ ؐ🌸♥️

ہاشم کاظمی

12/07/2023

جشنِ عید مباہلہ بہت بہت مبارک

♥️🌸😍✨

12/07/2023

ظہورِ اقدس تسکینِ قلبِ کریمِ کربلا ؐ مبارک

♥️🌸😍✨

10/07/2023

کعبے میں نماز پڑھنے والے کے لباس کو چومنا جائز اُسی کعبے میں آنے والے علی ؐ کے بیٹے عباس ؐ کا علم چومنا بدعت واہ مولوی !!

09/07/2023

میثم ؑ نے بتلایا ہے ہمیں سرِ سولی چڑھ کر
علی ؐ سے عشق ہو تو پھر سوچا نہیں کرتے

ہاشم کاظمی

02/07/2023

کتنا دلکش ہے عزاداروں کا انتظار یا علی ؐ 🌸
بنتا دیکھیں گے آپکو مولائے کائنات یا علی ؐ♥️

ھاشم کاظمی

02/07/2023

وہ موسیٰ تھے جو طور پر جاتے تھے دیکھنے 🌸
رب جسے دیکھنے آئے اُسے حسین ؐ کہتے ہیں ♥️

30/06/2023

دو دن کے پالے ہوئے جانور کو قربان کرنے سے پہلے لوگ دُکھی ہو جاتے ہیں ناجانے مظلوم حسین ؐ پر کیا گزری
چھ ماہ کا لال ؐ اپنے ہاتھوں میں
قربان ہوتے دیکھا 💔

Address

Jhangi Syedan
Islamabad

Telephone

+923148289256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-MushaDi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-MushaDi:

Share