Pak Alert news

Pak Alert news pak Alert news har lamba bakhabr rhan kala jory rhy hmray shat

 #تونسہ سانحہ  سوکڑ کے وقوعہ کا مقدمہ درج   کی دفعات شامل
28/01/2023

#تونسہ سانحہ سوکڑ کے وقوعہ کا مقدمہ درج کی دفعات شامل

سوکڑ لال موڑ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ھونے والے محمد حارث زخمیوں کی تاب نا لاتے ھوے اس جہاں سے رخصت ھو گئے محمد حارث کچھ...
28/01/2023

سوکڑ لال موڑ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ھونے والے محمد حارث زخمیوں کی تاب نا لاتے ھوے اس جہاں سے رخصت ھو گئے محمد حارث کچھ عرصہ سے کوئٹہ پولیس میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے اپنے گاؤں چھٹیاں گزارنے آئے ھوے تھے ظالموں کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے اپنے والد کے اکلوتے بیٹے اپنی بہنوں کے اکلوتے بھائی کا بہت افسوس ہے.

تونسہ کا ہیرااویس قرنی اور اس کی ٹیم نے جتنا کام کیا ہے اس کوالفاظ  بیان نہی کُر سکتے  MINHAJ WELFARE FOUNDATION
27/12/2022

تونسہ کا ہیرا
اویس قرنی اور اس کی ٹیم نے جتنا کام کیا ہے اس کوالفاظ بیان نہی کُر سکتے
MINHAJ WELFARE FOUNDATION

pak vs ind live streaming inshallah watch live match
23/10/2022

pak vs ind live streaming inshallah watch live match

شہزادہ شیخ الاسلام مجدد دوراں ڈاکٹر حسن محی الدین تیری جرات تیرے صبر تیری تربیت تیرے حلم تیرے علم آپکا گھرانہ آپکی تحریک...
18/09/2022

شہزادہ شیخ الاسلام مجدد دوراں ڈاکٹر حسن محی الدین تیری جرات تیرے صبر تیری تربیت تیرے حلم تیرے علم آپکا گھرانہ آپکی تحریک اسلام کا روشن چہرہ ہے جہالت کے مقابلے میں پتھر کے مقابلے گالی کے مقابلے میں آپ ہمیشہ صبر و تحمل کے ساتھ دلیل کے ساتھ سنت پیغمبر انقلاب مصطفی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسوہ اپنائے ہوئے کھڑے رہے ہم آپکو سلام پیش کرتے ہیں آپ طاقت رکھتے ہوئے اسوہ شبیر پہ کھڑے رہے آپ نے اولیا اور شعائر السلام کے تقدس کو پامال نہیں ہونے دیا ہماری آخری سانس بھی آپکے نام ۔۔
سمجھ میں نہیں آتا کسے دشمن سمجھیں محسن
دشمنی کے بھی تو معیار ہوا کرتے ہیں ۔۔

15/09/2022
اگر آپ کو کوئی سیلاب متاثرین کا بچہ جس کے والد کی سیلاب میں وفات ہوگئی ہو (یتیم), ملے یا علم میں ہو تو آپ جلد سے جلد اسے...
14/09/2022

اگر آپ کو کوئی سیلاب متاثرین کا بچہ جس کے والد کی سیلاب میں وفات ہوگئی ہو (یتیم), ملے یا علم میں ہو تو آپ جلد سے جلد اسے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے دوستوں کو ملوائیں اس کے گھر تک منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زمہ داران کی رسائی کرائیں تاکہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اس کی رجسٹریشن کرکے اسے لاہور منہاج آرفن ہوم کئیر میں منتقل کریں
کیونکہ
جو بچے سیلاب کے حادثے میں یتیم ہو گئے ہیں انہیں منہاج آغوش آرفن کیئر ہوم لاہور منتقل کیا جا رہا ہے ،
جہاں PhD تک انکی تعلیم سمیت جملہ ضروریات زندگی کی مکمل کفالت
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن
کی ذمہ داری ہے۔
شکریہ
شیخ الاسلام
ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🌹
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن 💓

11/09/2022

کسی جگہ پہ سیلاب اورطوفانی بارشوں کی وجہ سے شہید ہونے والوں کے بچے یا سرپرست ہم سے رابطہ کریں03376280066

09/09/2022

میری تمام تنظیمات اور مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیل ہے برآے مہربانی کٹھن راستوں سے خوف نہ کھائیں اور سہل پسندی سے کام نہ لیں۔ ضرورت مند ابھی تک راستہ دیکھ رہے ہیں۔ نتکانی کے نشیبی علاقوں (کھلی ابادی) کا رخ کریں۔🙏
انڈس ہائی وے کے قریبی بستیوں میں لوگوں نے گھروں میں راشن کے ڈھیر لگا رکھے ہیں اور کچے (بیٹ/ نتکانی کے نشیبی علاقے) کے لوگ فاقے کاٹ رہے ہیں ۔😭
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن تونسہ شریف ✌️

05/09/2022

شہر نتکانی کے نشیبی علاقوں بستی لنگاہ اور قرب و جوار میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن تونسہ شریف کی جانب سے متاثرہ خاندانوں میں راشن کی تقسیم جاری ہے ۔ جیؤ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے سپاہیو✌️❣️🌹

Address

Islamabad
32100

Telephone

+923376280066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Alert news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Alert news:

Share