19/04/2024
اسرائیلی مصنوعات کی بائیکاٹ کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الرحمان رفیق صاحب حفظہ اللہ کا پیغام جب ایک ایک بزرگ نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو خواب میں دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خواب میں کیا فرمایا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے حوالے سے خوب آگے شئر کرتے جائیں.