Faisal Mirza - Columnist

Faisal Mirza - Columnist I'm columnist, freelancing journalist

18/07/2025

نور العین قریشی، ڈپٹی کمشنر گجرات تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

13/06/2025

اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے، جو کہ فلسطین کی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ اور فلسطینیوں پر انتہا سے زیادہ ظلم کے بعد دیگر اسلامی ملکوں پر امریکہ کی شہ پر حملے کر رہا ہے، اس کے توڑ کیلئے مسلم ممالک کے جس نے بھی اتحاد کی کوشش کی یا تو اس کو پھانسی دے دی گئی، یا طیارہ حادثہ میں شہید کر دیا گیا یا اس کی حکومت ختم کر کے جیل بھجوا دیا گیا۔ جب تک ذاتی مفادات کی خاطر ملکی و قومی مفادات کو نقصان پہنچانے والے غدار پیدا ہوتے رہیں گے تب تک اس تباہ حالی سے نکلنا ناممکن ہے۔
اللہ ظالموں کو تباہ و برباد کرے اور مسلم ممالک کو او آئی سی کے پلیٹ فارم پر متحد فرمائے۔

10/05/2025

جنگ نہیں چاہتے تھے لیکن بھارت نے انتہا سے زیادہ مجبور کیا، لہذا رات کو ٹارگٹ سیٹ کیے، تہجد کے ساتھ نعرہ تکبیر بلند کئے اور اللّٰہ پاک کی مدد کے ساتھ پروفیشنل اور بہادر افواج پاکستان نے دشمن کی افواج کی تنصیبات کو ٹارگٹ کر کے انڈیا کی ملٹری انسٹالیشنز، اسلحہ ڈپوز، ایئر بیسز، ایئر فیلڈز، سپلائی ڈپوز، برگیڈ ھیڈ کوارٹرز سمیت درجنوں تنصیبات کو تباہ برباد کر دیا،
پاکستان ذندہ آباد

28/12/2024

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں دو موٹر سائیکل سواروں نے چار غیر ملکیوں کو تھانہ مارگلہ کے سامنے گن پوائنٹ پر لوٹنے کے بعد فرار
اسلام آباد بھی محفوظ نہیں رہا، باقی شہروں اور دیہاتوں کے صورتحال بھی بہت خراب ہے۔ سٹریٹ جرائم، چوری اور ڈکیتی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، پولیس اپنا اصل کام چھوڑ کر طاقتوروں کی لونڈی بن چکی ہے اور صرف ایک سیاسی جماعت کے خلاف اپنی تمام توانائی توانائی صرف کر رہی ہے۔ اللہ میرے ملک کے باسیوں پر رحم و کرم فرمائے۔

07/11/2024

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا، ہاوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے اور جوڈیشل الاؤنس 4 لاکھ 28 ہزار سے بڑھا کر 11 لاکھ 68 ہزار کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

نیویارک ٹائمز کے مطابقPresidential Election Results: Trump Wins
06/11/2024

نیویارک ٹائمز کے مطابق
Presidential Election Results: Trump Wins

06/11/2024

محکمہ تعلیم نے پنجاب کے 18 اضلاع بشمول ضلع گجرات بوجہ سموگ بتا کر 7 سے 17 نومبر تک سرکاری و پرائیویٹ سکول بند رکھنے کے احکامات جاری کر دئیے،
گجرات ضلع میں مجھے سموگ ابھی تک نظر نہیں آئی۔ تعلیمی نظام و معیار پہلے ہی بہتر نہ ہے، جان بوجھ کر تباہ کر رہے ہیں، ان چوروں نے ملک میں تو رہنا نہیں حکومت کے ختم ہوتے ہی اپنے اپنے گھروں (بیرون ملک) روانہ ہو جائیں گے۔
جاہلو اگر سموگ لاہور میں ہے تو لاہور کے سکول بند کرو، یا آن لائن کلاسز کے احکامات جاری کرو کم سے کم سلیبس تو مکمل ہو سکے

06/11/2024

Donald J. trump
Vs
Kamala Harris
اب تک کے نتائج کے مطابق ٹرمپ جیت کے قریب

04/11/2024

ایوان بالا نے پاکستان ارمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا

04/11/2024

آرمی چیف کو 27 نومبر 2027 تک ایکسٹینشن مل گئی

04/11/2024

تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سال سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے پاس

01/11/2024

‏اہم: سلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں پر پابندی کی وجہ جیل رولز کی ملاقاتوں میں سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق 265 قرار دی گئی تھی جس کے بعد شیرافضل مروت نے مذکورہ بالا شق کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کی تھی جسے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے منظور کرتے ہوئے جیل رولز کی یہ شق آئین کی شق 17 اور 19 سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیدی

Address

Islamabad
4001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Mirza - Columnist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal Mirza - Columnist:

Share