25/07/2025
کیا آصف علی زرداری نے اپنی بیوی بے نظیر بھٹو کے قتل پر سمجھوتا کرکے اقتدار حاصل کیا۔۔؟ جانئے بانی رہنما پیپلزپارٹی کی زبانی
یہ انٹرویو سردار سلیم (مرحوم) نے اگست 2023 کو اپنی وفات سے قبل صحافی ملک رمضان اسراء کو دیا تھا۔ جس میں ہوش ربا انکشاف کیئے تھے