Mian Ather Jaleel Ishaqi

Mian Ather Jaleel Ishaqi Integrity, sencerity, perseverance
Do something special and different for nation💥 💫

25/05/2025

Congratulations Lahore Qalandars for Winning The PSL X Title Quetta Gladiators You Guys Winning The Heart of Nation ♥️ What a Fireworks in Lahore Absolute Amaze to see The Visuals Thanks to Our Armed Forces to Settled this Tournament Wonderfully 🙏

PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

اگر اپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب اپ کا ہے تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی اپ کی ذمہ داری ہے!!سعادت حسن...
02/03/2025

اگر اپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب اپ کا ہے تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی اپ کی ذمہ داری ہے!!
سعادت حسن منٹو

Wishing you a blessed Ramadan filled with peace, joy, and countless blessings. May Allah accept all your fasts and praye...
01/03/2025

Wishing you a blessed Ramadan filled with peace, joy, and countless blessings. May Allah accept all your fasts and prayers. 🤍
اللہم اجعلنا من عتقائک من النار۔
May this holy month bring you closer to Allah and fill your heart with tranquility.🖤 Ramadan Mubarak!❤‍🩹
*Best Regards: Mian Ather Jaleel Ishaqi

01/03/2025

ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے،
بس ہم پڑھنے کی
زحمت نہیں کرتے،
کیونکہ ہم سمجھتے ہیں

کہ
علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے..!
حالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں
انسانوں اور اُن کے رویوں سے ہی ملتے ہیں،
اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں
کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں...!!

01/03/2025

پاکستانی عوام رمضان کے پہلے بیس دن ،
آؤ مدینے چلیں،، اور باقی دس دن ، عید آ گئی میرا یار نئیں آیا 🌝🤔

دنیا میں انسانی حقوق ایک بہت بڑا جھوٹ ہے۔ اور میں نے دریافت کیا ہے کہ یہ حقوق اور انصاف کچھ لوگوں کو دیا جاتا ہے نہ کہ د...
01/03/2025

دنیا میں انسانی حقوق ایک بہت بڑا جھوٹ ہے۔ اور میں نے دریافت کیا ہے کہ یہ حقوق اور انصاف کچھ لوگوں کو دیا جاتا ہے نہ کہ دوسروں کو ۔۔۔!!
انجلینا جولی

01/03/2025

رسول اللہ (ص) نے فرمایا :

روزہ اور قرآن روز قیامت) بندے کے لئے سفارش کریں گے۔

)1963- مشكاة(






جب زوال شروع ہوتا ہے تب بادشاہ کی سلطنت سے اس کے شہزادے بھی اٹھا لیئے جاتے ہیں۔۔۔!اس لیئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا ت...
28/02/2025

جب زوال شروع ہوتا ہے تب بادشاہ کی سلطنت سے اس کے شہزادے بھی اٹھا لیئے جاتے ہیں۔۔۔!

اس لیئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو۔۔۔

ف

28/02/2025

آپ دنیا کی تمام عورتوں کو برقع پہنا دیں پھر بھی حساب اپنی آنکھوں کا دینا ہوگا۔
منٹو

24/02/2025

دبئی سے اگر کسی بھائی نے کچھ سامان
منگوانا یے تو آج رات قومی ٹیم آرہی ہے فوری رابطہ کریں 😄
🤣🥱







بالکل ہمیں آپکی طاقت کا اندازہ اس وقت ہوگیا تھا جب آپکے ملک میں آگ نے تباہی مچائی تھی اور آپ باہر سے مدد کی بھیگ مانگ رہ...
15/02/2025

بالکل ہمیں آپکی طاقت کا اندازہ اس وقت ہوگیا تھا جب آپکے ملک میں آگ نے تباہی مچائی تھی اور آپ باہر سے مدد کی بھیگ مانگ رہے تھے



اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ ہم 100 دفعہ دنیا تباہ کر سکتے ہیں،ٹرمپ
https://javedch.com/international/2025/02/14/1077337

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Ather Jaleel Ishaqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share