24/11/2023
جب میں مر جاؤں گی تو کیا ہو گا..؟؟؟
1-: میرا ٹیلیگرام آف-لائن ہو جاۓ گا..
2:- میری فیسبک آف-لائن ہو جاۓ گی..
3:- میرا واٹس ایپ آف-لائن ہو جاۓ گا..
4:-میرا انسٹا اکاونٹ آف-لائن ہو جاۓ گا..
5:- پھر میری پوسٹ پر کمنٹ ایڈ نہیں کیے جائیں گے..
6:- اگر میں نے غیر اسلامی پوسٹ اور غیر اخلاقی تصاویر نشر کیں تو یہ تا قیامت اس سوشل میڈیا, میں
میری ٹائم لائن پر موجود رہیں گی...💯
کوئی اسے مٹا نہیں سکے گا..میری طرف سے گناہ جاریہ کہ طور پر لوگوں کہ درمیان رہے گی..
7:- پس آخر میرے ساتھ قبر میں کیا باقی رہے گا..؟؟؟
8:- جو میں نے قرآن پڑھا وہ آنلائن رہے گا.
9;- جو میں نے نمازیں پڑھیں وہ آنلائن رہیں گیں..
10:/ جو میں نے زکوة ادا کی وہ آنلائن..
11:- میرے نیک اعمال آنلائن رہیں گے..
اگر میں نے سوشل میڈیا پر اسلامی اور مفید پوسٹ نشر کی تو ہو سکتا ہے کسی دوست کے لیے فائدہ مند ثابت ہو جاۓ.
اور یہ صدقہ جاریہ کہ طور پر آنلائن رہیں گے.
جو کام بھی میں نے اللّٰه کے لیے انجام دیے وہ آنلائن رہیں گے..‼
❣آئیں، سب اس بارے میں غور و فکر کرتے ہیں.. بالاخر ہم سب نے مرنا ہے.. موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے..
اس لیے سوشل میڈیا کا استعمال اس طرح کریں کہ لوگوں کو ہم سے فائدہ حاصل ہو.. پھر چاہے یہ فائدہ دنیاوی ہو.. یا ایمانی و اخروی ..🥰
آپ کہ ہاتھ میں اس موبائل کہ پکڑنے کا کوئی وزن نہیں ہے.. لیکن اس کا غلط استعمال بروز محشر آپ کی کمر توڑ سکتا ہے..🥺💔💯