24/07/2025
صدر شمالی پنجاب یوتھ ونگ راجہ ثاقب اور جنرل سیکرٹری شجاع عباس کی جانب سے ضلع مری میں 5 اگست کے حوالے سے موبالائزیشن کنونشن کا انعقاد کیا گیا یوتھ ونگ اس تحریک کو جہاد سمجھ کر میدان میں موجود ہے انشاءاللہ عمران خان کو رہا کروا کر دم لیں گے