𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐚𝐫-𝐕𝐎𝐏

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐚𝐫-𝐕𝐎𝐏

𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐚𝐫-𝐕𝐎𝐏 This page is to keep you updated from parachinar district kurram news, events happening in this area

کوئی بھی مسلمان جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم علیہا السلام کی معصومیت کا انکار کرے، وہ اسلام کی نظر میں مردود ...
20/06/2025

کوئی بھی مسلمان جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم علیہا السلام کی معصومیت کا انکار کرے، وہ اسلام کی نظر میں مردود ہے۔ یہی ہے وہ مقام و احترام جو اسلام حضرت عیسیٰ اور حضرت مریم (علیہما السلام) کو دیتا ہے۔

18/06/2025

جس ملک کے مزائل تلاوت کے ساتھ تیار ہو ، وہ تباہی کیوں نہیں کریں گے پھر 🇮🇷🇮🇷🇮🇷

17/06/2025

Iran: Weeks away from having nuclear weapons since 1995

11/03/2025

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان کے علاقے میں بی ایل اے کے شرپسندوں کا حملہ
ٹرین کو جلا کر 100 سے زائد مخصوص مسافروں کو اغواء کر لیا گیا.

07/03/2025

🚨🚨🚨توجہ 🚨🚨🚨
پاراچنار میں آج فیول (پٹرول اور ڈیزل) کی شدید قلت کی وجہ سے اسکولوں میں کلاسوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہی۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی اور نجی گاڑیوں کے لیے فیول کی کمی کے باعث طلباء اور اساتذہ اسکولوں تک نہیں پہنچ سکے۔
اساتذہ اور طلباء نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر فیول کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہ سکیں۔
🌠وائس آف پاراچنار 🌠

حاجی زمین حسین شنگک سیکریٹری انجمن حسینیہ منتخب۔
07/03/2025

حاجی زمین حسین شنگک سیکریٹری انجمن حسینیہ منتخب۔

‏بِاَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ۔کہ کس گناہ پر ماری گئی تھی۔ان معصوموں کا جرم کیا تھا؟؟؟رمضان المبارک کا مہینہ،افطار کا وقت اور ...
04/03/2025

‏بِاَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ۔
کہ کس گناہ پر ماری گئی تھی۔
ان معصوموں کا جرم کیا تھا؟؟؟
رمضان المبارک کا مہینہ،افطار کا وقت اور یہ درندگی۔
ریاست کہاں ہے؟وفاقی/صوبائی حکومتیں کہاں ہیں؟سیکورٹی/انٹیلیجنس ادارے کہاں ہیں؟پارلیمنٹ کیوں خاموش ہے؟؟؟
کیا عدالتوں کو ان معصوم بچوں کا خون نظر نہیں آرہا؟؟؟
آخر کب تک یہ موت کا کھیل جاری رہے گا؟؟
کیا امن پر پختونوں کا حق نہیں ہے؟؟
کیا اس سیکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری کوئی قبول کرے گا؟کوئی اپنی ذمہ داری کا احساس کر کے مستعفی ہوگا؟؟
بنوں کے مظلوم عوام سے تعزیت کرتا ہوں ۔

02/03/2025

سابقہ سیکریٹری انجمن خسینیہ عنایت لالا کا پاراچنار پریس کلب کے سامنے جاری دھرنے سے خطاب۔یاد رہے پاراچنار 5 ماہ سے محاصرے میں


*Parachinar Under Siege 147 Days💔*    * *
25/02/2025

*Parachinar Under Siege 147 Days💔*


* *

24/02/2025

کانوائی لوٹ مار کے بعد بگن والے زہنی مریض ، بگن 🤣🦙😝

23/02/2025

پاراچنار کے تمام راستے گزشتہ 4 ماہ سے بند ہیں۔ جس کے باعث آمد و رفت اور تجارت مکمل طور پر معطل ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہو گئی ہے اور مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بیماروں کو ہسپتال پہنچانا مشکل ہو گیا ہے اور لوگ بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہیں۔

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐚𝐫-𝐕𝐎𝐏 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share