Real In Life

Real In Life Real videos basis on real life

17/04/2026

゚ **ch

13/04/2026

وہ چار دن اپنے اسپتال کی پارکنگ میں لاپتہ پڑا رہا ۔😟لاہور کے معروف چلڈرن ہسپتال سے ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جس نے انسان...
09/04/2026

وہ چار دن اپنے اسپتال کی پارکنگ میں لاپتہ پڑا رہا ۔😟

لاہور کے معروف چلڈرن ہسپتال سے ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے

جس نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔

ایک نوجوان، خوبرو اور قابل ڈاکٹر، ڈاکٹر احمد لطیف ہیماٹالوجی ڈیپارٹمنٹ ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی اپنی ہی گاڑی میں مردہ پائے گئے۔

ستم ظریفی دیکھیے کہ چار دن تک کسی کو خبر تک نہ ہوئی۔

ڈاکٹر صاحب ڈیوٹی پر آئے، لیکن چار روز تک گھر واپس نہ پہنچے۔

ہسپتال کی مصروف ترین پارکنگ میں ان کی گاڑی کھڑی رہی، جس سے بدبو اٹھنے پر انتظامیہ کو ہوش آیا۔

گاڑی کا دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو اندر ڈاکٹر احمد لطیف کی چار دن پرانی، متعفن لاش موجود تھی۔

اس حادثے نے کئی ایسے سوالات چھوڑے ہیں جن کا جواب ملنا ضروری ہے:

چار دن تک ایک لختِ جگر گھر نہیں پہنچا، تو کیا اہل خانہ نے پولیس یا ہسپتال سے رابطہ نہیں کیا؟

فیروز پور روڈ پر واقع اس مصروف ترین ہسپتال کے سی سی ٹی وی (CCTV) کیمروں میں ڈاکٹر صاحب کا 'ان آؤٹ' کیوں چیک نہیں کیا گیا؟

ڈیپارٹمنٹ کے ساتھیوں نے ایک قابل ڈاکٹر کی چار دن کی غیر حاضری کو کیوں محسوس نہیں کیا؟ کیا ہم ایک دوسرے سے اتنے کٹ چکے ہیں؟

ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر اینٹی ڈپریشن ڈرگز کی زیادتی موت کی وجہ بنی

لیکن اصل دکھ یہ ہے کہ معاشرے کا وہ طبقہ جسے ہم "مسیحا" کہتے ہیں، خود کتنا تنہا اور بے بس ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر احمد لطیف کا یوں چلے جانا صرف ایک خاندان کا نقصان نہیں، بلکہ پورے طبی شعبے اور معاشرے کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔

ایک اہم انسان چار دن تک دنیا سے کٹا رہا، اور ہم اپنی فیملی، دوست، کولیگز اپنی اپنی زندگیوں میں اتنے مگن رہے کہ کسی کو اس کی کمی محسوس نہ ہوئی۔ "

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر احمد لطیف کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اپنے اردگرد کے لوگوں کی خبر رکھیں، شاید کسی کو آپ کی مدد یا صرف ایک کال کی ضرورت ہو۔

🥲🥲🥲



14/12/2025

‏کے ایف سی اپنا مقدمہ ہار گیا! برسوں تک یہ چھپانے کی کوشش کرنے کے بعد کہ کے ایف سی کے برگر 100% چکن کے ہیں اب شکاگو کی ع...
05/12/2025

‏کے ایف سی اپنا مقدمہ ہار گیا!
برسوں تک یہ چھپانے کی کوشش کرنے کے بعد کہ کے ایف سی کے برگر 100% چکن کے ہیں اب شکاگو کی عدالت نے فیصلہ دے دیا کہ کے ایف سی میں صرف 15% چکن اور باقی 85% کھانے کے لیے بھی موزوں نہیں بلکہ کتوں کے کھانے کے لیے ہے کونسل آف اسلامی جسٹس نے کے ایف سی سے اپنا حلال گارنٹی سرٹیفیکیٹ واپس لے لیا ہے کیونکہ یہ بھی معلوم ہوا کہ مصالحے، کیچپ اور مایئونیز بھی سور کی چربی سے ملا کر بنائے گئے ہیں۔
۔
اخے
ایک کلو میٹر پر مسجد مل جائے گی لیکن خالص دودھ نہیں۔
سوور کھانے والے لبرلز ہمیں سمجھاتے ہیں کہ یہودی دیانت داری سے کام کرتے ہیں۔


Following

24/11/2025

14/08/2025

JF-17 (Pakistan) or Rafale (France) ?
07/05/2025

JF-17 (Pakistan) or Rafale (France) ?

27/09/2024

Today Video....😘😘😘😘😘
















۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real In Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category