26/08/2026
حضرت علامہ مولانا قاری شوکت نقشبندی صاحب ایبٹ آباد میں منعقدہ میلاد کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے عشقِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ اور تعلیماتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں ایمان و عمل کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
محفل میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور درود و سلام کی صداؤں سے فضا معطر رہی۔