Goal News HD

Goal News HD الحَمْدُ ِلله گول نیوز نے اپنی نشریات کا آغاز کر دیا ہے.

10/05/2025

*Success isn’t handed out — it’s chased, step by step.*
This World Athletics Day, we salute the dedication of our young athletes who show up, work hard, and never give up. 💪🏃‍♂️

⭐ *Taleem Sy Azeem Bano*
🇵🇰 *Pakistan’s Most Trusted Educational Network*
🔗 https://linktr.ee/appleschoolspk

--------------------------

📍 Regards,
AGS Head Office

https://www.facebook.com/share/p/1Fq4M7Vzpg/
10/05/2025

https://www.facebook.com/share/p/1Fq4M7Vzpg/

*Success isn’t handed out — it’s chased, step by step.*
This World Athletics Day, we salute the dedication of our young athletes who show up, work hard, and never give up. 💪🏃‍♂️

⭐ *Taleem Sy Azeem Bano*
🇵🇰 *Pakistan’s Most Trusted Educational Network*
🔗 https://linktr.ee/appleschoolspk

--------------------------

📍 Regards,
AGS Head Office

03/04/2025

Alhumdolillah

21/03/2025
Alhumdolillah it's my own school
20/03/2025

Alhumdolillah it's my own school

*خان پور بے نظیر *انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریب بیوہ خواتین کو ملنے رقم کی ادائیگی میں کٹوتی کرنے اور ڈیوائسز ایجنٹ کو ...
17/07/2023

*خان پور بے نظیر *انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریب بیوہ خواتین کو ملنے رقم کی ادائیگی میں کٹوتی کرنے اور ڈیوائسز ایجنٹ کو بنڈل کے نام پر بلیک میل کرنے اور ڈیوائسز چلنے کے عوض لاکھوں کی وصولی کرنے والے ایچ بی ایل کونیکٹ کا زونل منیجر وسیم اور اس کا کماؤ پتر ایچ بی ایل کونیکٹ کا بی ڈی او ذیشان عرف شانی جو ہر ڈیوائس اور اکاؤنٹ کھلوانے اور ڈیوائسز دینے کے مد میں لاکھوں روپے وصول کرتے ہیں پھر انہیں ڈیوائس ایجنٹوں کے ذریعے ہر قسط میں غریب خواتین کی قسط میں سے کٹوتی کرنے پر مجبور کرتے ہیں ایک ڈیوائس ایجنٹ سے بنڈل کی مد میں یہ لوگ بنڈل لگاوا تے ہیں اور نقدی کیش بھی بھتہ خوری کی صورت میں لیتے ہیں اس حوالے سے جب میڈیا کی چند دوکاندار سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم ذیشان عرف شانی کو بنڈل اور نقدی کیش نہ دیں تو یہ اور اس کا بوس وسیم ہماری ڈیوائس کے رائٹس ختم کردیتے ہے اور کام نہیں کرنے دیتے جب کہ ۔ہم مجبور ہیں کیا کریں ڈیوائس لینے اور اکاؤنٹ کھلوانے کی مد میں لاکھوں روپے دینے کے باوجود یہ لوگ ہمیں کٹوتی کرنے پر مجبور کرتے ہیں اگر ان کی بات نہ مانے تو یہ لوگ ہماری ڈیوائس بند کر دیتے ہیں سیاسی وسماجی شخصیات کی اعلیٰ افسران سے اور اداروں سے اپیل کی ہے کہ ایچ بی ایل کونیکٹ کا زونل منیجر وسیم اور اس کے بی ڈی او ذیشان عرف شانی کے خلاف قانون کاروائی کی جائے تاکہ یہ جو غریبوں کے پیسوں سے اپنی جیب گرم کررہے ہیں ان کو سزا دی جائے تاکہ غریبوں کے پیسوں کی کٹوتی روک سکے اور حقداروں کو ان کا پورا حق مل سکے

Address

Islamabad
04414

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goal News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Goal News HD:

Share