Voice of islambad

Voice of islambad do now if you want to do something for others

22/08/2025

🌾 خالص دیسی گندم اور اعلیٰ کوالٹی کے چاول 🍚
📍 نارووال سے براہِ راست آپ کے گھر تک!

✅ 100٪ خالص دیسی چکی آٹا
✅ خوشبودار اور عمدہ ذائقے والے نارووال کے چاول
✅ معیار، خالص پن اور اعتماد ہمارا وعدہ!
🚚 گھریلو ڈیلیوری کی سہولت

📞 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📱 0317-0388188

🥇 اعتماد کریں، خالص کھائیں!

#دیسیآٹا #نارووالچاول #خالصغذا #چکیآٹا

22/08/2025

وائس آف اسلام آباد کی طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو جمہ مبارک

سُہانے موسم کا أغاز ۔۔۔۔۔۔ !!!16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات ۔۔۔۔۔دیسی کیلنڈر کا آ...
19/08/2025

سُہانے موسم کا أغاز ۔۔۔۔۔۔ !!!
16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات ۔۔۔۔۔
دیسی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے بادشاہ راجہ بکرم اجیت کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام کی وجہ سے یہ کلینڈر بکرمی کیلنڈر بھی کہلاتا ہے۔ بکرمی یا دیسی کیلنڈر بھی تین سو پینسٹھ (365) دنوں کا ہوتا ہے اور اس کیلنڈر کے 9 مہینے تیس (30) دنوں کے ہوتے ہیں جبکہ ایک مہینہ وساکھ اکتیس (31) دن ہوتا ہے اور باقی دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) دن کے ہوتے ہیں۔
بھادوں پنجابی , بکرمی اور نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینہ ہے جو ساؤن کے بعد آتا ہے اور آٹھویں انگریزی مہینے اگست کی 16 تاریخ سے ستمبر کی 15 تاریخ تک رہتا ہے اور اس مہینے کے 31 دن شمار کیے جاتے ہیں۔

بھارتی اور پاکستانی پنجاب میں ساؤن اور بھادوں بارشوں کے مہینے ہیں جس میں مُون سُون کی بارشیں ہاڑ یعنی جون اور جولائی کی شدید گرمی کے بعد گرمی کا زور توڑ دیتی ہیں اسی لیے بھادوں کو پنجاب میں اچھے موسم والا مہینہ جسکی گرمی برداشت کے قابل ہوتی ہے تصور کیا جاتا ہے۔
بابا گُرو نانک جو سکھوں کے سب سے بڑے گُرو ہیں اپنی کتاب گُرو گرنتھ صاحب میں لکھتے ہیں کہ "بھادوں بارش کا مہینہ انتہائی خوبصورت مہینہ ہے اور ساؤن اور بھادوں رحمت والے مہینے ہیں جس میں بادل نیچے اُترتا ہے اور تیز بارش برساتا ہے جس سے پانی اور زمین شہد سے بھر جاتے ہیں اورخالق زمین پر گھومتا ہے”۔
"روایات میں ہے کہ پنجابی کے 12 مہینوں کے نام گیاراں بھائیوں (ویساکھ، جیٹھ، ہاڑ، ساون، اسو، کتک، مگھر، پوہ، ماگھ، پھگن، جیت اور 1 بہن (بھادوں) کے نام پر رکھے گئے یعنی سال کے سارے مہینوں میں بھادوں گیاراں بھائیوں کی اکلوتی اور انتہائی لاڈلی بہن ہے۔"
مزید روایات میں ہے کہ بھادوں جہاں انتہائی لاڈلی اور میٹھی ہے وہاں منہ زور، نک چڑھی، تیکھی اور چُبھنے والی بھی ہے اسی لیے اس مہینے کی گرمی اگر تیز ہوجائے تو انسان پسینے سے شرابور ہوجاتا ہے، اس مہینے میں ہوا اگر چلتی ہو تو انتہائی سہانہ موسم ہوتا ہے اور ہوا اگر بند ہو جائے تو سانس بھی بند ہو جاتی ہے۔
کہتے ہیں بھادوں اگر برسے تو زمین پر رہنے والی مخلوق چرند، برند، حشرات سبھی اپنے گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور اس دلفریب موسم کے مزے لُوٹتے ہیں اور بھادوں اگر خُشک ہو جائے تو یہ ہر چیز کو خشک کرکے رکھ دیتی ہے اس لیے اس موسم میں رب کائنات سے رحمت کی دُعائیں مانگنی چاہیے تاکہ اس موسم کی سختی سے بچا جا سکے۔

22 بھادوں کی رات کو بھدروں کا تارا طلوع ہو جائے گا۔ دیسی موسمی پیشگوئی کے مطابق 23 بھادوں کے دن سے ہم سردیوں میں داخل ہوجاتے ہیں , کیونکہ بھادوں کی 22 تاریخ کے بعد مکھی مچھر کا خاتمہ ہونا شروع ہوجاتا ہے، اور مویشی پال بھائی مال مویشی سے مکھی مچھر بھگانے کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔ 22 بھادوں کے ٹھیک ایک ہفتہ بعد اسوج (اسوں) کا دیسی مہینہ شروع ہوجاتا ہے اور اسوں میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے قدرے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔ بھادوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ جیٹھ اور ہاڑ کی شدید گرمی کو ختم کرنے کے بعد جب خُود ختم ہوتی ہے تو اپنے وجود کو کھونے کے ساتھ یہ زمین پر بہار کو جنم دیتی ہے اور موسم کو زمین والوں کے لیے انتہائی خوشگوار بنا دیتی ہے ۔۔۔۔ انشاء ٹھیک 21 دنون بعد ہم سردیوں کے موسم میں داخل ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔

پنجابی , بکرمی اور نانک شاہی کلینڈر کا آغاز 1469 میں بابا گُرو نانک کی پیدائش کے دن سے کیا جاتا ہے ۔۔۔

29/05/2025

کیسے کیسے لوگوں کا بوج زمین نے اٹھا رکھا ھے

بلیک میلنگ ھر چیز فیس سے مشروط ھو جاتی ھے سٹودنٹز کو ڈیٹ شیٹ  نھی جاتی اگر فیس 2 دن لیٹ ھو جائے انکو کوئی بتائے جس نے بچ...
29/05/2025

بلیک میلنگ ھر چیز فیس سے مشروط ھو جاتی ھے سٹودنٹز کو ڈیٹ شیٹ نھی جاتی اگر فیس 2 دن لیٹ ھو جائے
انکو کوئی بتائے جس نے بچوں کو ایڈمیشن لے کے دیا ھے آپ کے سکولز میں اس نے فیس دینی ھی دینی ھے دیر سویر ھو سکتی ھے مگر آپ ھر چیز دینے سے پھلے کنڈیشنرز لگا دو تو یہ اچھی بات نھی

16/04/2025

قائم علی شاہ شرجیل میمن ڈاکٹر عاصم خورشید شاہ کی شکل میں یہ حقیقت ھم پھلے ھی دیکھ چکے ھیں

( بڑیاں ودھیا گلاں کیتیاں کسے نے)گوشت تیتر داسہاگہ کیکر داتے کٹاپہ چھتر داعمراں تک یاد رہندے آمرد نوں طعنہپیچ نوں پاناتے...
14/03/2025

( بڑیاں ودھیا گلاں کیتیاں کسے نے)
گوشت تیتر دا
سہاگہ کیکر دا
تے کٹاپہ چھتر دا
عمراں تک یاد رہندے آ
مرد نوں طعنہ
پیچ نوں پانا
تے لکڑ نوں پھانا
رگڑ کے دھر جاندے آ
چوراں دا لٹیا
پولیس دا کٹیا
تے رناں دا پٹیا
تاب کدی آوندا نئیں
جتی تنگ
دمہ دی کھنگ
تے جوائی ننگ
اے رنڈی رونا عمراں دا
دکان دا ادھار
نشے دا کاروبار
تے مطلبی یار
اے چھیتی مغروں نئیں لیندے
سر دی لو
دیسی گھیو
تے اپنا پیو
سدا فائدہ ای کردے آ
جوانی دے ڈولے
زمیناں دے رولے
لوک دل دے ہولے
سنبھالنے بڑے اوکھے آ
سکے چرچے
تھانیاں دے پرچے
تے فضول خرچے
خزانے خالی کر دیندے آ
کھادے امب ٹپ کے
استاداں دے دبکے
تے ہتھی دتے صدقے
ساری عمر کم دیندے آ

31/01/2025

🌙✨ Juma Mubarak! ✨🌙

As we come together to celebrate this blessed day, let’s take a moment to reflect, pray, and spread kindness. May this Friday bring you peace, happiness, and abundant blessings.

Wishing you and your loved ones a peaceful and fulfilling Jummah!

Address

Street 37
Islamabad
051

Telephone

+923215188188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of islambad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of islambad:

Share