Pardasi log

Pardasi log ایاک نعبد وایاک نستعین 99897542
(2)

20/07/2025

‏حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی چئیرمین عمران احمد خان نیازی صاحب کے لیے ملائشیا میں دعائیں

20/07/2025

جیو شیرا میاں عباد فاروق اور صنم جاوید ہم ان شاءاللہ 5اگست کو نکلیں گے اور دنیا دیکھے گی

Good 👍
19/07/2025

Good 👍

19/07/2025

ہری پور ورکرز کنونشن جلسے کی صورت اختیار کر گیا جیو کپتان کے شہزادو

19/07/2025

یہ قوم کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکے گی۔

19/07/2025

عمران خان کی توہین کی جا رہی ہے عمران خان کو بدبو دار پانی دیا جا رہا ہے عمران خان کو خراب کھانا دیا جا رہا ہے عمران خان کا وزن کم ہو رہا ہے۔

ہارون الرشید

18/07/2025

لاہور لبرٹی 📍
ٹیم آرگنائزر پنجاب کے ہمراہ صنم جاوید خان،شیخ امتیاز محمود،تنویر اسلم راجہ اور رفعت زیدی نے لاہور لبرٹی میں 5 اگست کے حوالے سے ڈور ٹو ڈور کیمپین کی 🔥
عوام کے ریکشن ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں 🥰😍

18/07/2025

آمن کا سفیر فخرِ سوات, فخر پختونخواہ، مراد سعید صدر صاحب بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

بیشک اللہ الحق ہے تم احکاماتِ الٰہی سے بغاوت پر اترے ھوئے تھے!ان کے اشاروں پر ناچ رھے تھے جو دین کی بجائے اپنی نوکری کو ...
18/07/2025

بیشک اللہ الحق ہے
تم احکاماتِ الٰہی سے بغاوت پر اترے ھوئے تھے!
ان کے اشاروں پر ناچ رھے تھے جو دین کی بجائے اپنی نوکری کو فوقیت دیتے ہیں ۔ تمہارا ضمیر موت تک تمہیں ملامت کرتا رھے گا

Address

Islamabad

Telephone

+96899897542

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pardasi log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pardasi log:

Share