Buraq Tv

Buraq Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buraq Tv, Digital creator, h9/4 Islamabad, Islamabad.

This is Khurram shah official page,

اس پیج پر اپ کو ہر طرح کی اپڈیٹ اور پوسٹ ملیں گی۔پوری سچائی کے ساتھ،اگر اپ ملکی اور غیر ملکی حالات کو روٹین کے ساتھ جانا چاہ رہے ہیں تو اپ نے ہمارے پیج کو فالو کرنا ہے ۔پاکستان زندہ باد

17/12/2025

انڈیا بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے ایک مسلمان ڈاکٹر کا حجاب منہ سے اپنے ہاتھ سے اتار کر انتہائی گھٹیا حرکت کی ہے جس کے جواب میں شہزاد بھٹی نے وزیر اعلی نتیش
کمار کوہ معافی مانگنے کا حکم دیا ہے

All okay, Nitish ji ? Nitish Kumar Pulls Down Doctor's Hijab, Opposition Questions Mental State ! |

16/12/2025

ائی پی ایل کا سب سے مہنگا پلیئر کون ہے مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں

23/11/2025

پاکستان رائزنگ سٹار نے بنگلہ دیش رائزنگ سٹار کو ایشیا کپ رائز ان سٹار کے فائنل میں ا کر ٹائٹل اپنے نام کر دیا۔

16/11/2025

بھارت کے لیے اج کا سنڈے بہت بھاری رہا دن کے وقت ساؤتھ افریقہ نے بھارت کو ایک اسان ٹارگٹ دیا تھا جس میں بھارت ناکام رہا ہے اور پاکستان ایک ہی ٹیم نے بھارت کو یک طرفہ میں شکست دے دی تمام تر ڈیٹیل اس ویڈیو میں

16/11/2025

شاہین شاہ نے مہمان ٹیموں کو ڈنر کی دعوت دی اس ڈنر کو اسلام اباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال کی چھت کے اوپر مینج کیا گیا سینٹورس کی چھت سے مہمان ٹیموں کے تمام پلیئرز نے خوب ویو کو انجوائے کیا باقی تفصیل اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں ۔

02/11/2025

اسلام اباد چیمپین لیگ کے فائنل میں فہد میاں چنوں کا وننگ شاٹ۔

01/11/2025

بابر اعظم نے ایک ہی سیریز میں بہت ساری ریکارڈ اپنے نام
کر ڈالے

24/09/2025

نواز کے ٹلے کام اگئے ہیں پاکستان نے سری لنکا کو میچ ہرا دیا سائم ایوب کو باہر کر کے اگر حسن نواز کو رکھا جائے تو حسن نواز نو ٹیم کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوگا

23/09/2025

کیا اج کا میچ پاکستان جیت سکے گا یا پھر واپس گھر ائے گا

کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک بار پھر سنسنی خیز لمحہ، ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج دبئی...
21/09/2025

کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک بار پھر سنسنی خیز لمحہ، ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔

یہ بڑا مقابلہ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا جب کہ ٹاس سات بجے متوقع ہے، اسٹیڈیم کے دروازے کھل چکے ہیں اور دونوں ٹیمیں گراؤنڈ پہنچ چکی ہیں۔

شائقینِ کرکٹ بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کا رُخ کر رہے ہیں، چہروں پر قومی پرچموں کے رنگ سجائے، ہاتھوں میں بینرز اور جھنڈے تھامے، پاکستانی اور بھارتی شائقین کا جوش و خروش عروج پر ہے۔

پاکستانی شائقین پُرامید ہیں کہ قومی ٹیم اس بار بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پچھلی شکست کا بدلہ لے گی اور بھارت کے خلاف کامیابی سمیٹے گی۔
V

21/09/2025

اج کا میچ کون جیتے گا پاکستان یا انڈیا؟؟

سی سی ڈی چوہنگ کا ایک اورمبینہ مقابلہ،پولیس کی حراست میں 2ملزمان ہلاکہلاک ملزمان نے 30روپےکےتنازع پر2بھائیوں کو تشدد کرک...
28/08/2025

سی سی ڈی چوہنگ کا ایک اورمبینہ مقابلہ،پولیس کی حراست میں 2ملزمان ہلاک
ہلاک ملزمان نے 30روپےکےتنازع پر2بھائیوں کو تشدد کرکے قتل کیا تھا

Address

H9/4 Islamabad
Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buraq Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buraq Tv:

Share