22/05/2025
**نغمہ: پاکستان پائندہ باد**
سارے جہاں سے اچھا پاکستان ہمارا، چمکتا رہے ستارہ، پاکستان ہمارا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر زندہ باد، قوم کا فخر، ہمارا دلدار زندہ باد۔
شہباز شریف کی خدمت کا رنگ نرالا، ترقی کی راہ پر وہی ہے اجالا۔
پاکستان پائندہ باد، رہے یہ سلامت، یہی ہے دعا، یہی ہے امانت۔