Alliance News

Alliance News Power and prosperity for all

14/03/2026

ڈاکٹروں کو ٹیکنالوجی کے اس دور کے مطابق خود کو اپنانا ہوگا، کیونکہ پاکستان میں کئی تجربہ کار کنسلٹنٹس ابھی تک ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے مکمل طور پر منسلک نہیں۔
ڈاکٹر احمد عثمان یوسف کا ہیلتھ سیمینار سے خطاب



09/03/2026

ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، AI اور مشین لرننگ پاکستان میں صحت کی سہولیات کا مستقبل بدل رہی ہیں — یہ شعبہ بڑے سرمایہ کاری مواقع لے کر آ رہا ہے!

ڈاکٹر محمد قاسم (CEO، پریمئیم انٹرنیشنل ہاسپٹل) کا ہیلتھ سیمینار سے اہم خطاب




05/03/2026

ٹیلی میڈیسن اور ڈیجیٹل ہیلتھ: پاکستان کے صحت کے نظام کا روشن مستقبل — ڈاکٹر فہد کاکاخیل
ہیلتھ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فہد کاکاخیل نے کہا کہ ٹیلی میڈیسن اور ڈیجیٹلائزیشن پاکستان کے صحت کے نظام میں انقلابی تبدیلی لا سکتے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے علاج کو سستا، معیاری اور ہر فرد تک قابلِ رسائی بنایا جا سکتا ہے۔




02/03/2026

مضبوط قوانین، محفوظ مریض معیاری صحت کی ضمانت
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی ڈاکٹر رطابہ اکرام نے مریضوں کے تحفظ، معیاری علاج اور صحت کے شعبے میں مؤثر ریگولیٹری نظام کی اہمیت پر زور دیا۔
ان کے مطابق مضبوط قانون سازی ہی عوام کو محفوظ، شفاف اور قابلِ اعتماد ہیلتھ کیئر فراہم کر سکتی ہے۔

27/02/2026

صحت کے شعبے میں مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے میڈیکل بیک گراؤنڈ ہونا ضروری نہیں۔
مصنوعی ذہانت (AI)، جدید ٹیکنالوجی، جدت (Innovation) اور تحقیق (Research) نے ہر فرد کے لیے صحت کے شعبے میں شمولیت کے نئے مواقع پیدا کر دیے ہیں۔
ڈاکٹر صوفیہ یونس کا ہیلتھ سیمینار سے خطاب

22/02/2026

آنے والے برسوں میں ٹیکنالوجی صحت کے شعبے کو بنیادی طور پر تبدیل کر دے گی اور پاکستان کو اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔
سمٹ کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل صحت کے فروغ، مضبوط قانون سازی اور مؤثر حکمرانی کے ذریعے ایسا نظام تشکیل دیا جائے گا جو ہر شہری کو معیاری اور قابلِ رسائی طبی سہولیات فراہم کر سکے
ڈاکٹر طارق خان کا سیمینار سے خطاب


21/02/2026

اسلام آباد میں الائنس ہیلتھ ٹیک سمٹ اینڈ ایکسپو 2026 — ڈیجیٹل صحت، مضبوط قانون سازی اور مؤثر حکمرانی کے ذریعے پاکستان کے نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کا عزم



A Grand Success! Alliance HealthTech Summit & Expo 2026 — Shaping the Future of Digital Health in Pakistan
19/02/2026

A Grand Success! Alliance HealthTech Summit & Expo 2026 — Shaping the Future of Digital Health in Pakistan

18/02/2026

Dr. Tariq Khan Visits International Premium Hospital – A Step Towards Quality Healthcare

Don’t miss out on this great opportunity. Join us!
13/02/2026

Don’t miss out on this great opportunity. Join us!


Don’t miss out on this great opportunity. Join us
13/02/2026

Don’t miss out on this great opportunity. Join us


Alliance HealthTech Summit & Expo 2026 🏥💡اسلام آباد کا سب سے بڑا ہیلتھ ٹیک ایونٹ!📍 NUST H-12🗓 16 فروری 2026 | ⏰ 10am – 1...
05/02/2026

Alliance HealthTech Summit & Expo 2026 🏥💡
اسلام آباد کا سب سے بڑا ہیلتھ ٹیک ایونٹ!
📍 NUST H-12
🗓 16 فروری 2026 | ⏰ 10am – 1pm
Keynotes | Workshops | Networking | Startups | Awards
پاکستان کی ڈیجیٹل ہیلتھ موومنٹ کا حصہ بنیں
Don’t Miss Out!
ابھی رجسٹر کریں




Address

Islamabad
44790

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alliance News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share