Srinagar point

Srinagar point journalist

01/06/2025

زرنوش کیس میں اہم پیشرفت ، زرنوش نسیم جبران نسیم کے ساتھ تیسرا کون تھا تفصیلات مل گئی چوتھے فرد کی تلاش جاری ، تجزیہ سینئر صحافی سرفراز عباسی کے ساتھ
#غزہمارچ ゚ ゚viralシ #غزةفلسطين


https://youtu.be/kFty1meeJws?si=TSoev0Y91W8OR3fL
YouTube link 🔗

05/12/2024

جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
https://youtu.be/bmbujLM1cOA?si=82H_b-hXqvaIki_S

#کشمیر #مظفرآباد #کشمیر #ہجیرہ #پونچھ #کشمیر #مظفرآباد #کوٹلی #باغ #عباسپور #نیلم #جہلم #راولاکوٹ #میرپور

11/11/2024

ہندوستان زیر انتظام لداخ میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔

10/11/2024

خودمختار کشمیر

29/10/2024

الحاقیوں کے لیے یہ ویڈیو پیغام

فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا۔  شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا...
29/10/2024

فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا۔ شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا۔ نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا۔ ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا۔ دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے

*اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ*
یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 10 مطالبات پر مبنی چارٹر آف ڈیمانڈ سے تاحال جن مطالبات پر جزوی عملدرآمد ہوا ہے1.آ...
29/10/2024

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 10 مطالبات پر مبنی چارٹر آف ڈیمانڈ سے تاحال جن مطالبات پر جزوی عملدرآمد ہوا ہے
1.آٹا ڈیمانڈ کے مطابق ریٹ دیا گیا مگر ایلوکیشن بھی کم کر دی گئی اور معیار کمپرومائز کر دیا گیا،
2. بجلی، کمرشل اور ڈومیسٹک ریٹ دیا گیا مگر 5kva اور فیز 3 اکاونٹس ہولڈرز کو تاحال بجلی کے بلات پرانے ریٹ پر جاری ہو رہے ہیں.
3. رٹھوعہ ہریام پل کے لئے فنڈز جاری ہو چکے ہیں ورک پراگرس اور کوالٹی آف ورک بعد کی بات ہے.
4. پراپرٹی ٹیکس 14 فیصد کر دیا گیا ہے.
مطالبات جن کا سروسز کا نوٹیفکیشن ہوئے ایک عرصہ گزر چکا مگر عملدرآمد تاحال نہیں ہوا.
*. مراعات پر جوڈیشل کمیشن
*.طلبہ تنظیموں کے الیکشن.
*. ہائی کورٹ آزاد کشمیر کے 2019 کے فیصلہ پر عملدرآمد.
*.آزاد جموں کشمیر بینک کا شیڈولڈ بینک کا درجہ.
*.سیلولرکمپنیز کا دائرہ کار پورے آزادکشمیر تک بڑھانے اور انٹرنیٹ سروس کے معیار کی بہتری.
*. دوران تحریک درج ایف آئی آرز کا خاتمہ
*.کروٹ ڈیم کی وجہ متاثر ہوئے والی آزادپتن روڈ کی بحالی.
*.جنگلات کی لکڑی کے ڈومیسٹک استعمال کا قابل عمل میکنزم.
*.بلدیاتی نمائندوں کے فندز اور اختیارات کا تعین.
*. ریاست کی متناظہ حیثیت اور پس ماندگی کی وجہ سے تمام ٹیکسز میں مناسب چھوٹ.
*. کرپشن کے خاتمہ کے لئے قابل عمل قانون سازی.
*. میرپور، بھمبر زراعت کے فروغ کے لئے منگلا ٹیم سے پانی کی فراہمی نیز میرپور کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی.
شعبہ نشر واشاعت
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن

25/10/2024

Follow☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























25/10/2024

بشریٰ بی بی کی رہائی بنی گالا پہنچنے پر جشن کا سماں ، مٹھائیاں تقسیم ، بنی گالا عمران خان اور حقیقی آزادی کے نام سے گونج اٹھا
Follow☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹





























#

Address

D-choke
Islamabad
G-8

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Srinagar point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share