
07/09/2025
ریسکیو1122مردان/ فائرنگ
مردان: بابینئ روڈ شاملات میں فائرنگ، گولی لگنے سے 45 سالہ ضیاء جانبحق۔ ریسکیو1122
مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ایم ایم سی منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔