New TV

New TV FOR UPDATE KEEP WATCHING.

05/06/2023

سابق آرمی چیف کے ساتھ فرانس میں کیا ھوا اللھ پاک معاف فرمائے...

03/06/2023

ویڈیو چاھیے کسی کو .🙄

03/06/2023

کس کس کو ویڈیو نہیں ملی انبکس کرو .اگر ویڈیو چاھیے تو.😎😎

ارے جناب یہ تو وہی ARY کا مالک سلمان اقبال نہیں؟جسکو چند ماہ پہلے آپکا ترجمان اور آپکے ہی زیر کمانڈ ملک کی سب سے بڑی انٹ...
14/05/2023

ارے جناب یہ تو وہی ARY کا مالک سلمان اقبال نہیں؟جسکو چند ماہ پہلے آپکا ترجمان اور آپکے ہی زیر کمانڈ ملک کی سب سے بڑی انٹیلیجنس ایجنسی کا سربراہ ایک عوامی پریس کانفرنس میں اسی سلمان اقبال کو ارشد شریف کے قاتل کے طور پر پیش کر رہےتھے؟
اور یہ کیا وہی سلمان اقبال نہیں؟ جسکے کے خلاف آپ کے ٹاٶٹ اور دگڑ دلے صحافی بیانیہ بناتے رہے اور ارشد شریف کے کینیا میں قتل کی کڑیاں اور ارشد شریف کے ملک سے نکلنے اور اسکو اس ملک سے نکلوانے سے ملا کر اسکو قاتلوں کا ساتھی اور سہولت کار گردان رہے تھے؟

اور آج اسی کے ساتھ معاہدے کر رہے ہیں کیا یہی وجہ ھے کہ اب اسکا چینل ARY آپکے زیر اثر ہو کر پی ٹی آئی کے کارکنان کی پرامن سیاسی جدوجہد کو دھشتگردی اور کارکنان کے قتل کو ریاستی اقدامات اور اپنا جمہوری آٸینی حق مانگنے والی عورتوں جوانوں اور بوڑھوں کو شر پسند کہہ رہا ہے؟درجنوں قتل کٸےگٸے سینکڑوں زخمیوں ہزاروں گرفتار پاکستانیوں بارے مکمل گونگا ہوچکا ہے چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی بارے ایسے خاموش ہے جیسے ان کو پیدا کرنے والی ماٸیں بہنیں بیٹیاں موجود ہی نہیں!!!

جو چپ رہے گی زبانِ خنجر
لہو پکارے گا آستیں کا
😢😢

11/05/2023

11/05/2023

Imrankhan

11/05/2023

Imran khan arrest video

11/05/2023

news

11/05/2023

11/05/2023

Imran khan #

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New TV:

Share