Abdullah Abbasi PTI

Abdullah Abbasi PTI Pakistan Tehreek-e- Insaf

justice. Humanity. Self esteem

انصاف۔ انسانیت۔ خوداری۔

26/10/2024

قازی فرار ہو گیا

11/10/2024

,*🚨عمران خان کے تاریخی الفاظ میرا کیا ہے اگر جیت گیا تو میری قوم جیتے گی ۔۔ اگر خدانخواستہ ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا ؟؟*🔖

11/10/2024

*_🚨💥بریکنگ خبر_*

*_صحافی عمران ریاض خان نے پی ٹی ائی کمپرومائز لیڈرشپ کو وارننگ جاری کر دی ہے اگر انتظار حسین پنجوتا کے لیے اواز نہیں اٹھائی تو پھر میں بتاؤں گا کہ کون کون کمپرومائز ہے اور کون کون عمران خان کے ساتھ دھوکہ کر رہے ہیں_*

11/10/2024

*🚨💥🚨‏عوام کا ایک ہی مطالبہ۔۔*🔥🔥

*فوری طور پر عمران خان صاحب سے ملاقات کروائی جائے۔۔*✌🏻💪🏻🔥

11/10/2024

*_‏🚨عامر فاروق کی بغیرتی_*

*_عامر فاروق نے انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی کیس کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کر دی_*

11/10/2024

*_🗯️🇧🇫‏مولانا کی خوفناک تجویز ؟؟_*

*_19ویں ترمیم ختم کر کے 18ویں ترمیم مکمل بحال کی جائے اس سے ججز کی تقرری میں پارلیمان کا کردار بھی آ جائے گا۔ مطلب ججز کو پارلیمنٹ کی چکی سے گزارنے کی تجویز ہے مولانا کی ۔_*

*_باقی تو وکلا اس تجویز پر بہتر بتا سکتے ہیں_*

11/10/2024

*_🚨🇵🇰‏ہم نے آئینی ترمیم کو ووٹ دینا ہوتا تو اب تک دے چکے ہوتے۔ حکومت کا ترمیم کا جو تصور ہے وہ ہمارے لیے قابلِ قبول نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس_*

11/10/2024

*_بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!!_*

*_ستروں کے انسار کل رات 2 بجے قاضی فائز عیسیٰ اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قاضی فائز عیسیٰ کو جانے کا حکم دے دیا ہے سینیئر رہنما ڈاکٹر شہباز گل_*
✌️🔥✌️

11/10/2024

*_بریکنگ نیوز 🤘🔥_*

*_سپریم کورٹ کے 12 اکثریتی ججز نے 63 اے نظر ثانی کیس میں آرٹیکل 256 کو ختم کر کے آرٹیکل 55 کو بحال کر دیا قاضی کا مکمل پروگرام واڑ دیا🔥🔥🔥_*

11/10/2024

*_بریکنگ نیوز 🔥🤘_*

*_سپریم کورٹ کمیٹی نے جسٹس منیب اختر کو واپس کمیشن میں لے لیا گیا🔥🔥🔥_*

09/09/2024

شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923115262543

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Abbasi PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Abbasi PTI:

Share