01/08/2023
ملک میں بڑھتے کشیدہ حالات کے پیشِ نظر کاروبار ڈیجیٹل ہورہے ہیں اور موجودہ وقت کو مدِنظر رکھا جاۓ تو ضرورت بھی ہے ایک مضبوط کاروبار کےلۓ آپ ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
ہم مندرجہ ذیل سروسز بطور مینیجر اپنے کلاٸنٹس کو مہیا کرتے ہیں
•پیج کو پروفیشنلی مینیج کرنا.
•ایٹریکٹو گرافکس کے ذریعے پراڈکٹ کی بہترین پروموشن کرنا.
•کری-ایٹو سے آڈینس کو پراڈکٹ کی طرف راغب کرنا.
•انگیجمنٹ پوسٹس سے کسٹمرز کو پیج کے ساتھ انگیج رکھنا.
•پوسٹس شیڈیول کرنا.
•ہیش ٹیگ اسٹریٹیجی کو اپنانا.
•کی ورڈ ریسرچ کے ذریعے پیج کی ایس-ای-او کرنا.
•اورگینیکلی پیج کے فالورز کو مزید بڑھا کر کلائنٹ کی سیلز کو انکریز کرنا.
اس کے علاوہ آپ کو ملیں گی گرافک ڈیزاٸنر کی سروسز جس میں
•سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن
•فلائیر ,بینر ڈیزائن
•براؤچر ڈیزائن
•بزنس کارڈ ڈیزائن
•لوگو ڈیزائن
• ای-بک کور ڈیزائن
•یوٹیوب تھمب نیل ڈیزائن
•فیس بک کور فوٹو ڈیزائن شامل ہیں
اس کے علاوہ ہمارے پاس ملیں گے آپ کو تمام ڈیجیٹل ٹولز مناسب قیمت اور گارنٹی کے ساتھ
علاوہ ازیں واٸس اوور کی سروسز بھی دستیاب ہیں
یہ تمام سروسز آپ انتہاٸ مناسب قیمت میں حاصل کر سکتے ہیں ہماری پہلی ترجیح ہمارے کلاٸنٹس کی سیٹیسفیکشن ہے ان شاء اللہ آپ کو ہمارے ساتھ کام کرکے اچھا لگے گا مزید معلومات کے لۓ واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
Whatsapp # 0311 9940205