Social AJK

Social AJK INN ( International News Network) is a Media organization which provides News about Current affairs

09/02/2023
جون کا یہ مہینہ میرا ایک امتحان تھا___ جسے میں نے نہایت خندہ پیشانی سے عبور کیا ہے____طرح طرح کی پریشانیوں نے مجھے مفلوج...
04/07/2022

جون کا یہ مہینہ میرا ایک امتحان تھا___ جسے میں نے نہایت خندہ پیشانی سے عبور کیا ہے____طرح طرح کی پریشانیوں نے مجھے مفلوج کر رکھا ہے_____ ایک ہفتے سے زیادہ گھر پہ نہیں رہ سکا_____ سارا مہینہ مظفرآباد ، راولپنڈی___ اور راولاکوٹ وغیرہ کے لاحاصل چکروں میں گزر گیا____ حد تو یہ ہے کہ میں 26 جون کو اپنی سالگرہ منانا بھی بھول گیا____ میری صحت خراب تھی_____ اب کی بار اس تقریب کے یوں گزر جانے کا مجھے انتہائی صدمہ ہے_____
کاش آج ابا جی زندہ ہوتے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر قسمت میں جو لکھا ہو کر رہتا ہے_____ آج ان کا "ننھا نور چشم" جوانی کی حدود کو چھو رہا ہے_____ مگر وہ ہستی اس وقت موجود نہیں____ جو دیکھ کر خوش ہو سکے______ میں جب بھی اپنے کسی دوست کے والد کو دیکھتا ہوں تو مجھے رشک آتا ہے___کہ افسوس میرے سر پر بھی اس قسم کی عظیم ترین ہستی کا سایہء عاطفت ہوتا_____ مگر میں بے بس ہوں_______ اور مجبور بھی!

ڈائری ممتاز حسین راٹھور مرحوم 1962
سالگرہ کا دن 26 جون_____

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category