Bcn hd news Islamabad

Bcn hd news Islamabad local news channel

10/03/2025
22/06/2024

امام بری سرکار دربار پر اپنے بیٹے سید شرجیل گیلانی کے ساتھ حاضری دی اور پوری امت کے مسلمہ کے لیے دعا کی

05/05/2024

سید رفاقت حسین شاہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر بی سی این نیوز کے چیف ایگزیکٹو راشد محمود عباسی ڈویژنل بیورو چیف سید تصویر گیلانی نے کیک کاٹا اور 35 سال سروس پوری کرنے پر مبارکباد پیش کی

08/04/2024

جامعہ مسجد المرتضی محمدی میں عظیم الشان ختم قرآن اور دستار فضیلت کانفرنس میں منقبت اور درودوسلام پڑھتے ہوئے

08/04/2024

جامعہ مسجد المرتضی محمدی میں عظیم الشان ختم قرآن اور دستار فضیلت کانفرنس کے اختتام پر علامہ مولانا قاری حیات حقانی صاحب ختم شریف پڑھتے ہوئے

08/04/2024

جامعہ مسجد المرتضی محمدی میں عظیم الشان ختم قرآن کانفرنس میں مصر سے تشریف لائے ہوئے مہمان خصوصی تلاوت قران پاک سے سب احباب کے دلوں کو روشن و منور کرتے ہوئے

08/04/2024

جامعہ مسجد المرتضی محمدی نئی آبادی بہارہ کہو اسلام آباد میں سالانہ عظیم الشان ختم قرآن اور دستار فضیلت کانفرنس منعقد کی گئی زیر سرپرستی علامہ مولانا قاری حیات حقانی صاحب اور مختلف مساجد کے علماء اور نعت خواں اور علاقے کی عوام نے کسیر تعداد میں شرکت کی اور قاری حیات حقانی صاحب نے بچوں اور بچیوں میں فرسٹ سیکنڈ تھرڈ پوزیشن تک سند اور انعامات تقسیم کیے

07/04/2024

وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰﷺہیں
وہیں گھر بنانے کو دِل چاہتا ہے
وہ سونے سے کنکر وہ چاندی سی مٹّی
نظر میں بسانے کو دل چاہتا ہے
وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰﷺہیں
وہیں گھر بنانے کو دِل چاہتا ہے
جو پوچھا نبی نے کہ کُچھ گھر بھی چھوڑا
تو صدیق اکبر کے ہونٹوں پہ آیا
وہاں مال و دولت کی کیا ہے حقیقت
جہاں جاں لٹانے کو دِل چاہتا ہے

06/04/2024

جامعہ مسجد المرتضی محمدی بہارہ کہو اسلام آباد میں سالانہ عظیم الشان ختم قران کانفرنس دستار فضیلت کانفرنس بی سی این نیوز کے پیج پر لائیو

06/04/2024

نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذی شان گیا
یہ وہ سچ ہے کہ جسے ایک جہاں مان گیا
در پے آیا جو گدا بن کے وہ سلطان گیا
اُس کے اندازِ نوازش پے میں قربان گیا
نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذی شان گیا
ساتھ ہی منشئِ رحمت کا قلمدان گیا
Page ko follow or like kary

06/04/2024

آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھوں
اب تو بس ایک ہی دُھن ہے کہ مدینہ دیکھوں
Page ko like or follow lazmy kary

06/04/2024

بی سی این نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن میں حافظ محمد عمر کا بہت ہی خوبصورت کلام
سبْحَانَ اللہ مَا اجْمَلَکَ
مَا اَحْسَنَکَ مَا اَکمَلَکَ
کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا
گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں
Plz like and subscribe bcn news page

Address

Ahmed Tawon Bahrakahu Islamabad
Islamabad

Telephone

+923459544661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bcn hd news Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bcn hd news Islamabad:

Share